براؤزنگ china

china

چین کی پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری

اسلام آباد: برادر ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو…

چین میں پتھروں کی کڑاہی کی مقبولیت میں اضافہ

بیجنگ: اگر یہ کہا جائے کہ دنیا کی سخت ترین ڈش چین کی ہے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ڈش پتھروں سے بنائی جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ مسالے دار ذائقے سے بھرپور پتھروں کی یہ ڈش چکن کڑاہی کی طرح لگتی ہے، بس فرق اتنا ہے کہ اس میں…

چین: ایک عمارت میں 22 ہزار افراد کے رہائش پذیر ہونے کا انکشاف

بیجنگ: چین میں ایسی عمارت بھی ہے جس میں بسنے والے لوگوں کی تعداد چھوٹے قصبے جتنی ہے کیونکہ یہ لگ بھگ 20 سے 22 ہزار افراد کا مسکن ہے۔ چین کے قیان جیانگ سنچری سٹی میں قائم ریجنٹ انٹرنیشنل اپارٹمنٹ ایک ہی عمارت ہے، تاہم یہ ایک انگریزی حرف ایس…

آج چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز ملنے کی امید

اسلام آباد: آج چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز ملنے کی امید ہے۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو اس ترسیل کے بارے میں سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے، مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات چین سے رقم منتقل ہو جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چین کی…

چین کاریں ایکسپورٹ کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

بیجنگ: چین کاریں ایکسپورٹ کرنے والا دُنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا، جاپان کے بعد چین نے کاریں ایکسپورٹ کرنے کے حوالے سے سب سے بڑے دوسرے ملک کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا اور…

تین سال بعد غیر ملکی سیاحوں کے لیے چین کا ویزا بحال

بیجنگ: کورونا وائرس کے آغاز سے بند اپنی سرحدیں چین نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کر رکھی تھی، اب

پاکستان اور چین، بہترین دوست

زاہد حسین پاکستان اور چین 7 دہائیوں سے بہترین دوست ہیں۔ اس دوستی کی 71 سال پرانی تاریخ ہے، تب سے لے کر اب تک دونوں ممالک ہر اچھے برے وقت میں ایک ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی اس گہری دوستی کو مزید فروغ دے رہے ہیں۔ 1956 میں اُس وقت کے پاکستانی

چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے 60 ہزار اموات

بیجنگ: کورونا وائرس کا جہاں جنم ہوا، اُس ملک میں ایک ماہ کے دوران 60 ہزار افراد اس وائرس سے لقمہ اجل بن گئے۔ چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے قریباً 60 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔چین کے بیورو آف میڈیکل

چین میں شدید دھند کے باعث سیکڑوں گاڑیاں ٹکرا گئیں

بیجنگ: موسم سرما کے دوران چھائی دھند کی وجہ سے چین میں سیکڑوں گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ذرائع ابلاغ سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ موسم سرما کے باعث چین کا شہر ژینگژو ان دنوں شدید دھند کی لپیٹ میں ہے، اس باعث حد نگاہ کم ہونے کے سبب

عمران نے چین کو اتنا ناراض کیا بتادوں تو سب حیران ہوجائیں، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مخلوط حکومت کے کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین نے چین کو اتنا ناراض کردیا تھا کہ اگر بتادوں تو سب حیران ہوجائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ