براؤزنگ china

china

چین میں آفس عمارت میں آگ لگنے سے 26 ملازمین ہلاک

بیجنگ: دوست ملک چین میں ایک چار المنزلہ آفس عمارت میں لگنے والی آگ سے 26 ملازمین ہلاک اور 51 زخمی ہوگئے۔ چینی میڈیا کے مطابق آگ صوبے شانکزی کے شہر لولیانگ کی ایک کمرشل عمارت میں لگی جو کوئلے کی کان کن کمپنی کی ملکیت تھی اور اس میں درجنوں…

چین کا بڑا سنگ میل، عوامی سہولت کے لیے ہوائی ٹیکسیاں متعارف

گوانگ ژو: چین نے اپنی حیرت انگیز سائنسی ترقی کی بدولت ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا، وہاں عوامی سہولت کے لیے ہوائی ٹیکسیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں Ehang دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے مسافروں…

چین سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ اسپائیڈر گرل کی دھوم

بیجنگ: چین سے تعلق رکھنے والی معصوم اسپائیڈر گرل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچاکے رکھی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ بچی کی کمرے کی چھت تک جاکر دیوار سے لگ کر بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہے، بہت…

چین میں کوئلے کی کان میں آتش زدگی سے 16 کان کن ہلاک

بیجنگ: چین میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے کی وجہ سے 16 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوئژو میں کوئلے کی کان میں لگنے والی آگ کو فائر بریگیڈ کے عملے نے 2 گھنٹوں میں قابو پالیا تھا، تاہم اس…

چین میں دُنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک قائم

بیجنگ: چین نے دنیا کے سب سے بڑے آبی سائنس پارک کا افتتاح کردیا، جس کی بیرونی عمارت کسی سائنس فکشن فلم کے بڑے خلائی جہاز کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ صوبہ زوہائی میں واقع اس پارک کا پورا نام زوہائی چائملونگ مرین سائنس پارک ہے جس کا کل رقبہ…

چین دُنیا میں گاڑیوں کا سب سے بڑا قبرستان بن گیا

بیجنگ: چین میں لوگ جلد اپنی سواریوں سے اکتا کر انہیں کباڑ خانے کی نذر کررہے ہیں اور یوں گاڑیوں کا ڈھیر لگتا جارہا ہے۔ ہینگ زو شہر کے مضافات میں اس وقت لاکھوں سواریاں گرد آلود ہیں، جسے دنیا میں متروک سواریوں کا سب سے بڑا قبرستان بھی کہا…

چین: کوہ پیمائوں کے لیے 393 فٹ بلندی پر کریانہ شاپ

بیجنگ: چین میں کھوکھے نما کریانہ شاپ پہاڑ سے 393 فٹ کی بلندی پر قائم ہے، جہاں سے کوہ پیما اپنی ضروری اشیا خریدتے ہیں، لیکن اس کے لیے دشوار گزار عمودی پہاڑ پر چڑھنا واحد شرط ہے۔ یہ کریانہ اسٹور معمول کی اشیا فروخت کرتا ہے جسے بطورِ خاص کوہ…

چین: کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 کان کن ہلاک

بیجنگ: چین میں کوئلے کی کان شدید ترین دھماکے کے بعد بیٹھ گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبے شانشی میں کوئلے کی کان میں اس وقت دھماکا ہوا جب کان میں زیر زمین 90 سے زائد کان…

چین: سیرامک سے بنی قدیم ترین پائپ لائنوں کی دریافت

ہینان: چین میں ایک قدیم بستی میں چینی مٹی (ceramic) سے بنے ​​پانی کے پائپوں اور نکاسی آب کے گڑھوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک دریافت کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی جانب سے کی گئی یہ دریافت neolithic زمانے سے…

چین کی پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری

اسلام آباد: برادر ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو…