براؤزنگ china

china

ٹرمپ نے کورونا کو پھر چینی وائرس قرار دے دیا!

واشنگٹن: ٹرمپ کے وکیل بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ ان کے وکیل روڈی گیولیانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں روڈی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیویارک کی تاریخ میں شہر کے

چین کی بڑی کامیابی، دُنیا کا طاقتور ترین ”سپر کوانٹم کمپیوٹر“ ایجاد کرلیا!

بیجنگ: چینی ماہرین نے دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم کمپیوٹر کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جسے ”جیوژانگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ اس وقت دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کے مقابلے میں 100 ٹریلین (ایک لاکھ ارب) گنا طاقتور ہے

بھارتی بالادستی کے عزائم سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان تائیوان، تبت، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فَنگ حا نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لیے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا

چین میں ایک ارب لال بیگوں کا فارم ہاؤس!

بیجنگ: چین کے شہر جینان میں ایک عجیب و غریب فارم میں لاکھوں، کروڑوں نہیں بلکہ ایک ارب کے لگ بھگ لال بیگ موجود ہیں۔ فارم ہاؤس میں تنگ راستے اور خانے بنائے گئے ہیں۔ یہاں تاریکی ہے جہاں کروڑوں لال بیگ کی عجیب و غریب سرسراہٹ ہی سنی جاسکتی ہے۔

چین کے لیے بھارتی گیدڑ بھبکی!

نیو دہلی: چین کی فوج کے ہاتھوں بُری ہزیمت کے بعد بھی بھارتی حکومت باز نہ آئی بلکہ اُلٹا اُس کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی کہ ہمارے جوان سرحد پر چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں۔چین کے ساتھ جاری حالیہ کشیدہ صورت

امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے نائن الیون کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی اور کورونا

بھارتی پالیسیاں تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی عالمی ذمے داری سے راہِ فرار اختیار کیے ہوئے ہے اور اس کی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت

لداخ کا ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقہ چین کے زیر کنٹرول

نئی دہلی: معروف بھارتی اخبار دی ہندو نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے

بھارت میں چین کے خلاف دم خم نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں چین کے خلاف دم خم نہیں اور وہ پہلے بھی اپنے فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مذہبی رواداری کی جھوٹی دعوے دار بھارت سرکار نے

چین کا امریکا کو بھرپور جواب!

بیجنگ/ واشنگٹن: امریکا اور چین کے مابین کشیدگی مزید بڑھ گئی اور چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔چینی حکومت کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے بعد چین کے برطانیہ اور امریکا کے ساتھ تعلقات میں