براؤزنگ Child

Child

بچوں پر اسمارٹ فون کی لت کے ہولناک منفی اثرات پڑتے ہیں

آکسفورڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت کا شکار بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ سائیکوسس ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا…

2 ہزار سال قدیم رومی طلائی بریسلیٹ کی دریافت

سسیکس: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوعمر لڑکے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً دو ہزار سال قدیم ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس کے قصبے بوگنور کے علاقے…

کراچی سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے، والدہ کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے لاپتا ہونے والے دونوں کم عمر بچے اپنے گھر پہنچ گئے۔ گزشتہ روز بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے دو کم عمر بچے 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ منگل کی…

دُنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے، عالمی ادارۂ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا جارہا ہے اور ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین…

ورزش کرنے والے بچے مشکلات سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں

باسل: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ورزش کرنا جن بچوں کا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش کریں تو تناؤ سے…

کراچی میں قربانی کے جانور کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کو زندگی سے محروم کرگیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی گودھرا کیمپ کے قریب 12 سالہ لڑکا ابراہیم بیل دیکھ رہا تھا کہ اتنے میں بیل رسی چھڑا کر بھاگا تو رسی ابراہیم کے پیر سے لپٹ گئی۔ پولیس…

بچے نے کوبرا سانپ کو کیسے مارا؟

نئی دہلی: سانپ کے ڈسنے سے لوگ اپنی زندگی سے محروم ہوجاتے ہیں، لیکن بھارت میں ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا، جس میں بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں 8 سال کا بچہ دیپک اپنے گھر کی پچھلی طرف بنے احاطے میں کھیل

پوسٹ مارٹم رکوانے کیلیے عامر لیاقت کے بچوں کا ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین مرحوم کے اہل خانہ نے ان کا پوسٹ مارٹم رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔مرحوم ایم این اے کے بیٹے اور بیٹی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 23 جون کے حکم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک آئینی درخواست

کیا ویڈیو گیمز سے بچوں کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے؟

اسٹاک ہوم: ویڈیو گیمز کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کا ایک اہم فائدہ بھی سامنے آیا ہے۔ والدین اکثر اس بات پر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے بچے گھنٹوں تک کمپیوٹر یا ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، کچھ والدین کو یہ فکر بھی لاحق

چین، بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت بڑھ گئی

بیجنگ: چین میں بچوں کے سر گول رکھنے میں معاون ہیلمٹ کی فروخت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والے ہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے چین میں جس کا سر جتنا گول ہوگا