براؤزنگ Ceasefire

Ceasefire

غزوۂ ہند۔۔۔

حافظہ عاٸشہ ذیشان جہاد اسلام کی بنیادوں میں سے ایک خاص بنیاد ہے، جس کے بغیر تمام بنیادیں کھوکھلی معلوم ہوتی ہیں۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے سورہ توبہ، سورہ انفال، سورہ احزاب، سورہ محمد، سورہ فتح، سورہ صف اور متعدد سورتوں کی آیات میں…

فتح بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ

نازیہ علی پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ افواج پاکستان نے ہر بار بزدل دشمن بھارت کو ہر جنگ میں بری طرح شکست دی ہے مگر 10 مئی 2025 پاکستان کی فتح اور افواج پاکستان کی بہادری کا عظیم الشان دن، تاریخ میں فتح بُنیان مرصوص کے سنہرے حروف سے لکھا…

تاریخی کامیابی ملی، بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشت گردی اور کشمیر پر بات ہوگی: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے کشمیر، دہشت گردی اور پانی سے متعلق بات ہوگی جب کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے لیے یہ سنہری موقع ہے۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، مودی نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا: شاہد آفریدی

کراچی: سابق اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کا میڈیا 50 فیصد بولی وُڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، نریندر مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا، بھارت کو اب اندازہ ہوگیا کہ پاکستان سے الجھنا مہنگا پڑے گا۔…

پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں قوم سے خطاب میں جنگ بندی سے متعلق تمام تفصیلات دوں گا۔ اس سوال پر کہ…

پاکستان اور بھارت فوری سیزفائر پر تیار ہوگئے، ٹرمپ

واشنگٹن: آپریشن بُنیان مرصوص کے بعد بھارت نے جہاں گھٹنے ٹیک ڈالے ہیں، وہیں دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے حوالے سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کر ڈالا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیزفائر…

اسرائیل پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانے کا امکان

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ 7 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور غزہ جنگ بندی کے حوالے سے جلد معاہدہ طے پانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے لیے قاہرہ میں امریکا اور…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک روز کی مزید توسیع

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان آج جنگ بندی ختم ہونے…

حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا، معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں…

سیزفائر کی خلاف ورزی، مسجدالاقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی نمازیوں پر شیلنگ

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صہیونی فوج نے ایک مرتبہ پھر مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر شیلنگ کردی، جس کے باعث متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز…