براؤزنگ Case

Case

جونی ڈیپ کا سابقہ اہلیہ سے پیسے نہ لینے کا بڑا فیصلہ

نیویارک: ہالی وُڈ کے سپراسٹار جونی ڈیپ کی طرف سے اعلان سامنے آرہا ہے کہ وہ اپنی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ سے پیسے نہیں لیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جونی ڈیپ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ سابقہ اہلیہ، امبر ہرڈ سے ہتکِ عزت

عدالت عظمیٰ نے ای سی ایل سے خارج کابینہ ارکان کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب کرلیں۔عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلیٰ حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال

یاسر شاہ پر ہراسانی اور زیادتی میں معاونت کا الزام، مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں خاتون کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرلی گئی، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات

مسجد میں گانے کی شوٹنگ، صبا قمر اور بلال سعید عدالت پیش

لاہور: پچھلے مہینوں تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزمہ صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مصطفیٰ یزدانی نے صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 7 فروری تک

سابق شوہر نے بچوں کیلیے آج تک ایک روپیہ نہیں دیا: وینا ملک

راولپنڈی: اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کے سابق شوہر اسد خٹک نے بچوں کے لیے آج تک ایک روپیہ نہیں دیا۔اداکارہ وینا ملک اور ان کے وکیل نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سماعت مکمل نہیں ہوتی پہلے پریس ریلیز سامنے آجاتی ہے۔

میشا کیخلاف علی ظفر کے ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت میشا شفیع نے وکیل کے توسط سے اپنا

سانحہ اے پی ایس، وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ٹیم کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے اے پی ایس کیس سے متعلق قانونی نکات پر تفصیلی مشاورت کی۔اجلاس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے پر بریفنگ دی۔ مشیر پارلیمانی

زلفی بخاری ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت گئے

اسلام آباد/ لندن: برطانیہ کی عدالت نے ریحام خان کو زلفی بخاری پر جھوٹےالزامات لگانے پر ہرجانہ ادا کرنے اور معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان

کے ایم سی اپنا کام کررہا ہے اور نہ کے الیکٹرک: عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کے ایم سی اپنا کام کررہا ہے اور نہ کے الیکٹرک جب کہ کوئی بھی نہیں چاہتا کہ کراچی جیسے شہر میں اندھیرا ہو۔سپریم کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں

گرل فرینڈ کی جگہ بھیس بدل کر امتحان دینے والا گرفتار

ڈکار: محبوبہ کو امتحان میں کامیاب کرانے کے لیے انوکھا طرز عمل اختیار کرنے والا عاشق بالآخر پکڑا گیا۔ سینیگال کے علاقے دیوربیل میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے عاشق کو گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق خادم امبوپ نامی