براؤزنگ Care taker govt of Pakistan

Care taker govt of Pakistan

چار حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد کردی گئیں

اسلام آباد: 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات حکومت نے نیب کے سپرد کردیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سول، عسکری اور پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے پاک…

عالمی منڈی میں تیل سستا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، جس کے بعد پاکستان میں 16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی…

غریبوں پر پھر برق گرادی گئی، بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے مہنگی

اسلام آباد: غریب عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ نگراں وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا اور سہہ ماہی…

پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا۔۔۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگ بھگ 15 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔…