براؤزنگ Cancer

Cancer

ایشیائی باشندوں میں کینسر کی تشخیص میں تاخیر کیوں ہوتی ہے؟

ایکسیٹر: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سیاہ فام اور ایشیائی افراد کو کینسر کی تشخیص کے لیے سفید فام افراد کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک انتظار کرنا پڑرہا ہے۔یونیورسٹی آف ایکسیٹر میں کینسر ریسرچ یوکے کے تعاون سے کی جانے والی نئی تحقیق میں

آنسوؤں سے کینسر کی تشخیص کرنے والا اسمارٹ لینس تخلیق

لاس اینجلس: ایسا اسمارٹ لینس ایجاد کرلیا گیا ہے جو آنسوؤں میں موجود کیمیکلز کی شناخت کر کے ابتدائی اسٹیج کے کینسر کی تشخیص کرسکتا ہے۔اس نئی تخلیق سے متعدد اقسام کے امراض کی تشخیص کے لیے کم لاگت والے اسکرین پروگرامز کی ابتدا ہوسکتی ہے۔اس

سینئر اداکار تنویر جمال طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

ٹوکیو: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار تنویر جمال کو گزشتہ شب طبیعت بگڑنے پر جاپان کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔تنویر جمال کے اہل خانہ نے اُن کی طبیعت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی کہ تنویر جمال کینسر سے جنگ لڑ رہے ہیں

انسانوں میں کینسر کُش وائرس کے تجربات کا سلسلہ شروع

لاس اینجلس: انسانی تاریخ میں اولین بار کسی مریض پر سرطان ختم کرنے والے تبدیل شدہ وائرس کی آزمائش کا آغاز کیا گیا ہے، توقع ہے کہ اس طرح کینسر کا نیا علاج سامنے آسکے گا۔ماہرین امراض سرطان نے ایک اونکولائٹک یا کینسر کُش وائرس جینیاتی سطح پر

سنجے دت کینسر کا شکار ہوگئے

ممبئی: بولی وُڈ کے سینئر اداکار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ اسپتال میں داخلے کے وقت سنجے دت کی سانس اُکھڑ رہی تھی، جس کے بعد اُن کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، لیکن ٹیسٹ میں کورونا کے اثرات واضح نہیں ہوئے، تاہم

اداکارہ نادیہ جمیل پرستاروں کی شکر گزار!

کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ان کے ہر ایک چاہنے والے نے انہیں بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کو دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے