براؤزنگ canada

canada

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا

نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔…

کینیڈین کمپنی کا برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش

ٹورنٹو: کینیڈین اسٹارٹ اپ نے ایسی برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش کیا ہے، جو ٹورنٹو سے مانٹریال کے درمیان 804 کلومیٹر کا سفر انتہائی آسان کردے گا۔ ٹورنٹو کے مقامی اسٹارٹ اپ ٹرانس پوڈ کے مطابق کمپنی کے ہائپر لوپ اسٹائل کی ویکیوم ٹرین میں…

کینیڈا: جنگلات میں دہائی کی بدترین آتشزدگی، 22 ہزار افراد بے گھر

ٹورنٹو: کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی دہائی کی بدترین آگ سے متاثرہ صوبے برٹش کولمبیا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ کینیڈا کے جنگلات میں آتش زدگی کے باعث ویسٹ کیلوونا کا شہر شدید متاثرہوا ہے…

ایموجی بھیجنے پر کمپنی مالک کو 1 کروڑ 72 لاکھ جرمانہ بھرنا پڑگیا

ریجینا: تھمبس اپ ایموجی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ایک معمولی سی کنفیوژن پر کاشت کاری کمپنی کے مالک پر قریباً 62000 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے سسکیچوان کی ایک عدالت نے کاروبار میں معاہدے کی شرائط قبول کرنے…

فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے

ٹورنٹو/ کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار قوی خان 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم قوی خان اپنے صاحبزادے عدنان قوی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم تھے، وہ کینیڈا کے وان شہر کے اسپتال میں زیر

امریکا و کینیڈا میں برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، 38 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، برفانی طوفان بم سائیکلون سے 38 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق برفانی طوفان بم نے امریکا اور کینیڈا میں معمول کی زندگی

کینیڈا: ڈیڑھ درجن سے زائد فرار شتر مرغ کیسے قابو آئے؟

لبرٹا: کینیڈا میں ڈیڑھ درجن سے زائد شتر مرغ فارم ہائوس سے ایک ساتھ فرار ہوگئے، جنہیں پانچ گھنٹے کی تگ و دو کے بعد قابو کیا گیا، 20 کے قریب شترمرغ فرار ہوگئے اور اس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس کی گاڑی

بھارت کی بڑی سبکی، کینیڈا میں خالصتان کے لیے کامیاب ریفرنڈم

ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان کے لیے ہونے والا ریفرنڈم بڑی کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے، بھارت کی بڑی سبکی ہوئی ہے۔بین الاقوامی سطح پر بھارت کو اس وقت بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی تمام کاوشیں رائیگاں

کینیڈا: بھارت سے آزادی کیلیے سکھ کمیونٹی کا ریفرنڈم کل ہوگا

ٹورنٹو: سکھوں کے لیے علیحدہ وطن خالصتان کے مطالبے اور بھارت سے آزادی کے لیے کینیڈا میں کل ریفرنڈم ہونے جارہا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں کے مطابق ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ سے قبل کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ذرائع

برف میں مدفن ہزاروں سال پُرانا ہاتھی کا بچہ دریافت

ٹورنٹو: ہزاروں سال سے برف تلے مدفن جانور دریافت کرلیا گیا۔ کینیڈا میں کان کن نے سونے کی کان سے 35 ہزار سال سے برف میں محفوظ وولی میمتھ دریافت کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی کلونٹڈیک نامی سونے کی کان سے ایک نوجوان کان کن نے