براؤزنگ budget

budget

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار

اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام سے منسلک ہونے کی وجہ سے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی جب کہ وفاقی وزارتوں کے لیے…

سندھ کے سیلاب متاثرین کیلیے 25 ارب کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعہ کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات میں فنڈز کی…

انتخابات نہ بھی ہوتے تب بھی ایسا ہی بجٹ پیش کرتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے۔ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ کے دوران کہا کہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپر میں تاخیر کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…

بجٹ: ڈبہ بند خوراک، برانڈڈ کپڑے، پنکھے مہنگے، سپر ٹیکس نافذ

اسلام آباد: نئے بجٹ میں 223 ارب روپے کے نئے ٹیکس کا نفاذ، 50 کروڑ سالانہ کمانے والے امیروں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگادیا گیا ہے جب کہ ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ کی دہی، ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے ہوں گے۔ اس حوالے سے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد…

سندھ: 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش، کم از کم تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، جس میں 37 ارب 79 کروڑ روپے خسارہ ہے، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کم از کم تنخواہ 35 ہزار 550 روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے…

وزیراعظم نے بجٹ کو طویل معیشتی بیماریاں ٹھیک کرنے کا آغاز قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے آئندہ مالی سال کا بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے متعلق ریلیف، بحالی کے چیلنجوں سمیت عالمی سپلائی…

نئے مالی سال کا 14 ہزار 500 ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا

اسلام آباد: 14 ہزار 500 ارب روپے کا نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے، وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1150 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جو رواں سال کے مقابلے میں 31…

بجٹ آج، تنخواہ اور پنشن میں 10 تا 15 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ ہونے والے بجٹ مذاکرات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر رضامند ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج پیش ہونے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع

بجٹ میں دیے گئے تمام ہندسوں کا آپس میں کوئی ربط نہیں، صوبائی وزراء

کراچی: صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ میں دیے گئے تمام ہندسوں کا آپس میں کوئی ربط نہیں اور ہمیں یقین ہے کہ یہ بجٹ بھی نااہل اور نالائق حکومت کے دیگر بجٹس کی طرح صرف عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے…

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کیلیے 739 ارب مختص کرنے کی تجویز

کراچی: بجٹ 2021-22 میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ اس حوالے سے بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 98 ارب روپے دے گی، کراچی…