براؤزنگ budget

budget

وفاقی کابینہ نے بجٹ 2021-22 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی مرکزی کابینہ نے منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، ترقیاتی پروگرام اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ…

بے روزگاری میں ریکارڈ اضافہ تبدیلی کا اصل چہرہ ہے،بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اکنامک سروے 2021 کے حوالے سے بیان دیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اکنامک سروے میں غربت اور بے روزگاری کا ذکر اس لیے نہیں کیا گیا کہ ان دونوں میں تاریخی اضافہ ہوا۔ بلاول نے کہا کہ…

بجٹ کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آخرکار وہ دن آن ہی پہنچا، قوم بجٹ کی شدت سے منتظر تھی۔ عوام کو بجٹ کے حوالے سے حکومت سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ موجودہ حکومت آج اپنا تیسرا وفاقی بجٹ 2022-2021 پیش کرے گی۔ قرضوں اور سود کی مد میں 3100 ارب روپے خرچ ہوں گے۔…

سندھ کا بجٹ 15 جون کو پیش ہوگا، وزیراعلیٰ اتوار کو وطن پہنچیں گے

کراچی: سندھ کا بجٹ جون کے وسط میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ، جن کے پاس صوبائی وزیر خزانہ کا قلم دان بھی ہے، پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔…

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں فنانس بل 21-2020 کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی تمام تحاریک کو مسترد کردیا

پی سی بی کا دس فیصد کٹوتی کے ساتھ 7.76 بلین کا بجٹ منظور

لاہور: پی سی بی کا آئندہ مالی سال کے لیے 7.76 بلین روپے کا بجٹ منظور کرلیا گیا، کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال میں 10 فیصد کٹوتی کی گئی، کرکٹ سرگرمیوں پر 71.2 فیصد صرف ہوں گے، انفرا اسٹرکچر پر 1.22 بلین خرچ کیے جائیں گے۔پی سی بی