براؤزنگ broadsheet

broadsheet

براڈ شیٹ نے شریف فیملی کو 45 لاکھ کیوں ادا کیے؟

لندن: برطانوی فرم براڈ شیٹ مصیبت میں پھنس گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ کو قریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑگئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی کے وکلا نے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔ نجی ٹی وی کے…

براڈ شیٹ، عظمت سعید پر مشتمل انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ساتھ ٹی او آرز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن

براڈ شیٹ سے جو نکلے گا اپوزیشن کو لپیٹ میں لے گا، شیخ رشید

کراچی: شیخ رشید کا براڈ شیٹ انکوائری کے سربراہ عظمت سعید پر اپوزیشن اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انکوائری کا سربراہ کیا ملک قیوم کو بنائیں؟کراچی کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا

براڈ شیٹ تحقیقات، ن لیگ نے عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی!

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہی سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے، عمران صاحب ہمت کرکے قوم

براڈشیٹ نے عدالتی فیصلہ جاری کرنے کی درخواست قبول کرلی

لندن: براڈ شیٹ نے عدالتی فیصلہ جاری کرنے کی حکومت پاکستان کی درخواست قبول کرلی۔حکومت پاکستان کے وکلا نے برطانوی فرم براڈ شیٹ کے وکلا سے فیصلہ جاری کرنے کی اجازت مانگی تھی۔برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوے موسوی کہتے ہیں کہ آخرکار

ماضی کی ڈیلز، این آر او کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے، شہزاد اکبر

اسلام آباد: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کیس سے ایک چیز واضح ہوتی ہے کہ ماضی کی ڈیلز اور این آر او کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے.اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا

براڈ شیٹ معاملے پر امیر حکمران دوبارہ بے نقاب ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا کرپشن کے خلاف میری 24 سالہ جدوجہد ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیر حکمرانوں کو بے نقاب