براؤزنگ bomb blast

bomb blast

جنوبی وزیرستان: مسجد میں دھماکا، جے یو آئی رہنما سمیت 4 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکے سے جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک کی مسجد میں ہوا، جس میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی پی او آصف بہادر…

بلوچستان: ہرنائی میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق اور متعدد کان کن زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو…

وزیرستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو سپاہی شہید

پشاور: خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا…

افغانستان: بارودی سرنگ دھماکا، کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گرد ہلاک

کابل: افغانستان میں بارودی سرنگ دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوئے۔ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں

بلوچستان: کوہلو میں دھماکے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید

کوئٹہ: بلوچستان میں بم دھماکے کا واقع پیش آیا ہے، پاک فوج کے 2 افسر شہید، بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں انٹیلی جنس

افغانستان: بلخ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے شہر بلخ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 5 افراد

ترکی: استنبول میں دھماکے کے نتیجے میں 6 اموات، 53 زخمی

استنبول: استنبول میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین االاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا ترکیہ (ترکی) کے شہر استنبول کے تقسیم اسکوائر کی استقلال اسٹریٹ میں ہوا، دھماکا مبینہ طورپر خودکُش تھا۔دھماکے کی جگہ

قلات: بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

کوئٹہ: قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ تین زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکار موقع پر شہید جب کہ

سوات میں بم دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

سوات: گزشتہ روز سوات میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 3 افراد کی لاشیں آج صبح ملی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 اہلکاروں

افریقی ملک بُرکینا فاسو میں دھماکا، طلباء سمیت 35 افراد ہلاک

واگادوگو: مغربی افریقی ملک بُرکینا فاسو میں بارودی سرنگ دھماکے میں طلباء سمیت 35 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک بُرکینافاسو میں اُس وقت بارودی سرنگ میں دھماکا ہوگیا جب وہاں سے فوجی حفاظت