براؤزنگ Bollywood

Bollywood

پاکستانی اداکاراؤں نے بولی وُڈ جاکر ملک کا نام ڈبویا، بہروز سبزواری

کراچی: ٹی وی اور فلموں کے تجربہ کار اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بولی وُڈ میں کام کرکے ملک کا نام ڈبویا۔ بہروز سبزواری نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد خان بھارت گئے، وہاں جاکر…

دل میں جو ہو کہہ دیتا ہوں، بولی وڈ سے نہیں بنتی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے بولی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے بھارتی فلم نگری سے متعلق بنیادی حقائق پیش کردیے۔ اداکار فیصل قریشی گزشتہ دنوں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے۔ فیصل قریشی نے بتایا کہ بولی وڈ سے میری بنتی نہیں…

بولی وُڈ فلم میں اکشے کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، بشریٰ انصاری

کراچی: اپنی زبردست اداکاری کے باعث مشہور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ انہیں بولی وُڈ کی ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ اداکارہ، گلوکارہ ، کامیڈین اور میزبان بشریٰ انصاری کا ایک انٹرویو میں کہنا…

فلم میں شاہ رخ کا باپ بننے کا ایک روپیہ معاوضہ مانگا تھا، جاوید شیخ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم اوم شانتی اوم میں اپنے کردار کے لیے محض ایک روپے معاوضے کا مطالبہ کیا تھا۔ جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بات کرتے…

بولی وُڈ میں کام کرنے کی خواہش، سیاست کو فن کے درمیان نہیں آنا چاہیے، سجل

کراچی: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی نے بولی وُڈ میں پھر سے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔سجل علی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سرحد پار فنکاروں کے ساتھ کرم کرنے کے حوالے سے اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک

مشن مجنوں پر عدنان صدیقی نے بولی وُڈ کے بخیے اُدھیڑ ڈالے

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بولی وُڈ کے بھونڈے، ناقص، غیر معیاری، غلط معلومات پر منحصر فلم تخلیق کرنے پر بخیے اُدھیڑ دیے۔اس حوالے سے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ کتنی غلط بیانی، بہت زیادہ غلط

کیا آئی ایس آئی کا مارکیٹنگ شعبہ بالی وڈ سنبھال رہا ہے؟

ڈاکٹر عمیر ہارون آئی ایس آئی کا شمار دنیا کی بہترین ایجنسیوں میں ہوتا ہے۔ پاکستانی تو اپنی اس ایجنسی کے مداح ہیں ہی لیکن پڑوسی ملک بھارت بھی اس کا مداح نظر آتا ہے یوں لگتا ہے جیسے بالی وڈ نے آئی ایس آئی کی مارکیٹنگ کا ٹھیکہ لے رکھا

بھارت میں کام سے متعلق حتمی جواب نہیں دے سکتا، فواد خان

کراچی: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تناؤ کا اثر ان کے بولی وُڈ میں موجود افراد سے تعلقات پر بالکل نہیں پڑا، لیکن موجودہ صورت حال میں ساتھ کام کرنا آسان نہیں ہے۔اداکار

مولا جٹ کیلیے پنجابی سیکھنے میں مشکل پیش نہیں آئی، حمائمہ ملک

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے لیے پنجابی سیکھنے میں مجھے اتنی مشکل پیش نہیں آئی، لیکن اس فلم کو کرکے مزا بہت آیا، میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے پر شرمندہ نہیں، لیکن مجھے اُس وقت

حکمراں جماعت آریان کو جھوٹے مقدمے میں پھنسارہی ہے: کانگریس

ممبئی: بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس کے کارکن نواب ملک کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا جارہا ہے۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران شواہد پیش کیے جس میں انہوں نے الزام لگایا کہ