کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تاخیر کا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا، بلاول بھٹو
کراچی: ملک کے وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بار بار انتخابات ملتوی ہونے سے شہر قائد کے لوگ تنگ آچکے مگر اب اُن کا انتظار ختم ہورہا ہے، کیونکہ کراچی میں 15 جنوری 2023 کو ہی بلدیاتی الیکشن ہوں گے۔کراچی میں بلدیاتی!-->…