براؤزنگ bangladesh

bangladesh

سری لنکا میں بحران، ایشیا کپ کی میزبانی کیلیے بنگلادیشی کوششیں

کولمبو: پچھلے کچھ عرصے سری لنکا میں سیاسی اور معاشی بحران سنگین شکل اختیار کرچکا ہے، سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی

بھارت اور بنگلادیش میں سیلاب سے 90 اموات، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے

نئی دہلی: بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 90 سے زائد اموات، لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت اور بنگلادیش میں مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچارکھی

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں زلزلے کے جھٹکے

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بنگلہ دیش کے دیگر شہروں کے علاوہ میانمار اور بھار ت میں بھی محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز…

بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی

ڈھاکا: قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بنگلادیش کو شکست دے دی۔ اس مقابلے میں 8 وکٹوں سے جیت پاکستان کا مقدر بنی۔ یوں پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی دو مقابلے جیت کر سیریز اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلادیش کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مقابلے میں مہمان قومی ٹیم نے میزبان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کی جیت میں فخر زمان، خوش دل شاہ، شاداب خان اور محمد نواز نے کلیدی کردار ادا کیا۔ 127 رنز کے

جنونی ہندو کے شرمناک فعل کے باعث بنگلادیش میں فسادات پھوٹ پڑے

ڈھاکا: ہندو مذہب کے تہوار دُرگا پوجا کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلادیش میں انتہائی وسیع پیمانے پر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے بنگلادیش کے مشرقی ضلع کمیلا میں

بنگلادیش، خواجہ سراؤں کو ملازمت دینے پر کمپنیوں کیلیے خصوصی مراعات

ڈھاکا: خواجہ سراؤں کو ملازمتیں دینے والی کمپنيوں کے ليے بنگلاديش ميں ٹيکسوں ميں خصوصی رعايت کا اعلان کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کے وزير خزانہ مصطفیٰ کمال نے 2021، 2022 کا بجٹ پيش کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کے لیے مراعات کا اعلان کيا۔ اگر کسی کمپنی…

بھارت، بنگلادیش کورونا زدہ، پاکستان میں گارمنٹس آرڈرز کی لائن لگ گئی

کراچی: پاکستان کے گارمنٹس سیکٹرز پر آرڈرز کی بھرمار ہوگئی، بھارت اور بنگلا دیش میں کورونا وبا بےقابو ہونے کے باعث گارمنٹس کے آرڈرز تیزی سے پاکستان منتقل ہورہے ہیں، تاہم ملک میں کپاس کی کمی سے گارمنٹ سیکٹر کو دھاگے کی شدید قلت کا سامنا

پاک بنگلادیش تعلقات بہتری کی جانب گامزن!

اسلام آباد: ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن تین برس کے تعطل کے بعد مکمل طور پر فعال ہوگیا ہے۔عمران خان کے حسینہ واجد سے رابطے کے بعد برف پگھلی، 15 سال بعد پاکستان سے زرعی اجناس کی خریداری شروع، پاکستان اور بنگلا دیش تعلقات میں بہتری کیلئے