براؤزنگ balochistan

balochistan

بلوچستان: 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے تمام صوبائی وزرا سے حلف لیا۔ بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ سے ان کے…

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کراچی: آئندہ چند روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند روز میں جام شورو، دادو، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی میں آج اور کل کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود…

بلوچستان کے اضلاع میں الیکشن آفس کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں آزاد امیدوار…

مچھ اور کولپور میں آپریشن مکمل: 24 دہشتگرد ہلاک، چار اہلکاروں سمیت 6 شہید

کوئٹہ: ملک کے بلحاظ رقبہ سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے شہروں مچھ اور کولپور میں حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا، دو طرفہ لڑائی میں 24 دہشت گرد مارے گئے، چار سیکیورٹی اہلکار اور دو شہریوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے بے نقاب ہوگئے، جان اچکزئی

کوئٹہ: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہوگئے۔ جان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج نے پاکستان کی سلامتی…

پاکستان کا ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایران سے اپنا سفیر بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان پر ایرانی حملے پر پاکستان نے اسلام آباد میں ایرانی…

ایران کا پنجگور پر حملہ، دو بچیاں جاں بحق، پاکستان کی مذمت

کراچی/ پنجگور: ایران نے بلوچستان کے دیہات پر حملہ کردیا، حملے میں دو بچے جاں بحق اور تین لڑکیاں زخمی ہوگئیں، ایرانی میڈیا کے مطابق حملوں میں بلوچستان میں جیش العدل کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی…

اسلام آباد میں بلوچستان سے متعلق دو دھرنے، عالمی میڈیا کا دہرا معیار

دانیال جیلانی (وائس آف سندھ) دوغلے رویے دُنیا میں مضبوط ہوتے جارہے ہیں۔ ظالم کو مظلوم ٹھہرایا جارہا اور مظلوموں کو ظالموں کی فہرست میں شمار کیا جارہا ہے۔ آج کل جھوٹ کا بول بالا اور سچ بولنے والے کا منہ کالا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔…

اسلام آباد دھرنا۔۔۔ بیرونی فنڈنگ پر چلنے والا فلاپ ڈراما

تحریر: دانیال جیلانی پاکستان جب سے قائم ہوا ہے، تب سے سازشوں کی زد میں ہے۔ دشمنوں سے اس کا وجود کسی طور گوارا نہیں، اس لیے وہ اس کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ پاکستان کے اندر ان کے زرخرید غلاموں کی کمی نہیں ہے۔ اس میں شبہ…

انتخابات آئینی ضرورت، انعقاد کراکر جائیں گے، وزیراعظم

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو داغ ہوتا، ہم انتخابات کرائیں گے اور الیکشن کمیشن ان کا انعقاد کرے گا، تاہم اس کے نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ انوار الحق کاکڑ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…