براؤزنگ babar azam

babar azam

بابراعظم کی کپتانی سے متعلق حتمی فیصلہ کل متوقع

لاہور: بابراعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان برقرار رہ سکیں گے یا نہیں، اس کا فیصلہ کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم کی بی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سے کل ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات سے قبل بابراعظم…

افغانستان، افریقا سے جیتنا چاہیے تھا، انگلینڈ کیخلاف رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے، بابراعظم

کولکتہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے اور پوری پلاننگ ہے کہ 10 اوور کیسے کھیلنا ہے، بعد میں کیا کھیلنا ہے جب کہ اگر فخر زمان 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم مطلوبہ رن…

بابراعظم نمبرون بلے باز کے اعزاز سے محروم ہوگئے

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈھائی سال بعد نمبر ون بلے باز کے اعزاز سے محروم ہوگئے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل نے بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی کے مطابق ون ڈے کے بیٹرز رینکنگ میں بابراعظم دوسرے نمبر پر…

انہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتوائیں گے، بابراعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔ ورلڈکپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل منگل کو پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ انہی کھلاڑیوں نے پاکستان کو نمبر ون بنایا ہے، مجھے پتا ہے کہ کون…

قومی کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ بابر اعظم کو ماہ اگست کی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا…

بابراعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنی دسترس میں کرلیا

ملتان: ایشیا کپ کے ابتدائی معرکے میں نیپال کے خلاف اننگز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے سابق بلے باز ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ ملتان میں جاری ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف سنچری بناکر بابر…

کپتان بابراعظم اور رضوان فریضہ حج ادا کرنے سعودیہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو مسجد نبوی کے سامنے دیکھا جاسکتا…

رواں برس کون سے پاکستانی کرکٹرز فریضہ حج ادا کریں گے

لاہور: امسال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی فریضہ حج ادا کرنے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ جون کے…

یومِ تکریم شہداء کی مرکزی تقریب میں بابراعظم اور رضوان کی شرکت

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے یومِ تکریم شہداءِ پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کی۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے…

بابر اعظم کی گاڑی کو لاہور ایکسائز پولیس نے کیوں روکا؟

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو لاہور میں ایکسائز پولیس کے اہلکاروں نے روک لیا اور روکنے کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم لاہور کے لبرٹی چوک سے گزر رہے تھے کہ محکمہ ایکسائز کے…