براؤزنگ Babar Azam Captain

Babar Azam Captain

نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ 5 میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔ بابراعظم کی…

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، حسن علی بھی شامل

لاہور: ورلڈکپ 2023 کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، انجری کے شکار نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔ بابر اعظم کو کپتان اور شاداب خان کو نائب کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ…

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم کا اعلان، یاسر شاہ کی واپسی

لاہور: پاکستان کی ٹیم اگلے ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی، جہاں وہ میزبان ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، اس سلسلے میں چیف سلیکٹر محمد وسیم نے 18 رکنی قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے سری لنکا کے

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز

کنگسٹن: کالی آندھی کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی قومی ٹیم کا ٹاپ بیٹنگ آرڈر بری طرح ناکام ہوگیا، تاہم کپتان بابراعظم اور فواد عالم کی ذمے دارانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے دوروں کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں شامل 3 ون ڈے، 2 ٹیسٹ اور 8 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں چار کھلاڑیوں، حارث سہیل اور عماد وسیم کی بالترتیب ون ڈے انٹرنیشنل اور قومی…