براؤزنگ Ayeza Khan

Ayeza Khan

رمضان میں عائزہ اور دانش کا سعودی مقامات مقدسہ کا یادگار سفر جاری

کراچی: رمضان کا آغاز ہوتے ہی ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس بابرکت مہینے کا ایک ایک لمحہ عبادت اور نیکی کمانے میں صرف کریں، چنانچہ اکثر سیلیبریٹیز بھی مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں۔شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور نے رمضان

عائزہ خان اور دانش تیمور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: شوبز کے مقبول ترین جوڑے دانش تیمور اور عائزہ خان نے طویل عرصے سے مصروف شیڈول کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔دانش تیمور اور عائزہ خان نے بعدازاں مکہ مکرمہ سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جن میں دونوں نہایت پُرسکون اور مطمئن

عائزہ خان کو مداحوں نے مائیکل جیکسن کیوں قرار دیا؟

کراچی: سوشل میڈیا صارفین قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔مقبول اداکارہ عائزہ خان آج کل اہل خانہ کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کی غرض سے موجود ہیں۔عائزہ نے

دانش کے تمام مالی معاملات انکے والد دیکھتے ہیں، عائزہ خان کا انکشاف

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے شروع کے دنوں میں دانش تیمور کے والد یعنی اداکارہ کے سُسر انہیں خرچہ دیتے تھے۔ حال ہی میں عائزہ خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس کی میزبانی کے فرائض ان کے شوہر…

شوہر کو بالکل تنگ نہیں کرتی، ایک ڈرامے سے اُنکی قدر کرنا سیکھی، عائزہ

لندن: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نے کرداروں کے انتخاب سے متعلق اپنے معیار کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ میں فلسطین کے لیے عطیہ جمع کرنے کی متعدد تقریبات منعقد ہوئی تھیں، جن میں پاکستانی اداکاراؤں عائزہ…

عائزہ اور حمزہ 10 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان 10 سال بعد اپنے مشہور ڈرامے پیارے افضل کے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی ایک ساتھ نئے ڈرامے ’’جانِ جہاں‘‘ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

عائزہ کو پہلی ملاقات میں دیکھ کر پلکیں جھپک نہیں سکا تھا، دانش تیمور

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مقبول اداکار دانش تیمور کا کہنا ہے کہ عائزہ اتنی خوبصورت تھیں کہ انہیں پہلی مرتبہ دیکھ کر پلکیں نہیں جھپک سکا تھا۔دانش تیمور سے نجی ٹی وی میزبان نے ان کی اور عائزہ کی محبت اور پہلی ملاقات سے متعلق سوال

عائزہ خان نے اداکارہ شبنم کو کیسے خراج تحسین پیش کیا؟

کراچی: عائزہ خان کا شمار پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارائوں میں ہوتا ہے۔ وہ کئی ڈراموں میں یادگار پرفارمنس دے چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکاروں میں سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز بھی عائزہ کے پاس ہے۔

عائزہ خان نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا!

کراچی: ملک کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔ عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہے۔ پس منظر میں ایک…

انسٹاگرام پر عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر سب سے مشہور پاکستانی فن کارہ بن گئیں، انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان نے گزشتہ روز اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اپنے…