براؤزنگ Auctioned

Auctioned

نایاب گول انڈا ہزاروں روپے میں نیلام کردیا گیا

لندن: ایک انتہائی نایاب گول انڈا حال ہی میں برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں فروخت ہوا ہے۔ اس نایاب انڈے کے سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق رکھنے والے ایڈ پاونیل تھے جنہوں نے اسے 150…

نایاب امریکی سکہ 5 لاکھ سے زائد ڈالرز میں نیلام

واشنگٹن: نایاب امریکی سکہ جس میں ایک نشان غائب ہے، حال ہی میں 506,250 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ سکہ 46 سال پہلے فروخت کردہ رقم سے قریباً 30 گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ گریٹ کلیکشنز، جس نے 1975 کے اس سکے کی نیلامی…

برطانیہ کے عظیم رہنما سرونسٹن چرچل کے نقلی دانت کی نیلامی

لندن: برطانیہ کے عظیم رہنما اور سابق وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کے سونے کے سانچے میں لگے نقلی دانت 18 ہزار برطانوی پاؤنڈ (63 لاکھ 43 ہزار پاکستانی روپے) میں نیلام کردیے گئے۔ اوپر کے 6 دانتوں کا یہ سیٹ اس طرح سے بنایا گیا تھا کہ سابق برطانوی…

پونے تین سو سال سے زائد قدیم لیموں کتنے لاکھ میں نیلام ہوا

لندن: ایک پُرانی الماری کی دراز سے ملنے والے 285 سال پُرانے لیموں کو 1780 ڈالر(پاکستانی 4 لاکھ 92 ہزار 897 روپے) میں نیلامی۔ برطانیہ کے علاقے شروپ شائر سے تعلق رکھنے والے بریٹلز آکشنیئرز کا کہنا تھا کہ ایک خاندان ان کے نیلام گھر میں 19…

آئی فون کے پہلے ماڈل کی 100 گنا زائد قیمت پر نیلامی

لیوزیانا: آئی فون کا پہلا ماڈل سو گنا زائد قیمت پر نیلام ہوگیا، امریکی خاتون کی جانب سے 2007 میں خریدا گیا آئی فون کا پہلا ماڈل 63 ہزار ڈالر میں فروخت کردیا گیا، جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ کے برابر ہے۔2007 میں ہر

ٹائی ٹینک کی گھڑی کتنے میں نیلام ہوئی؟

لندن: دُنیا کے سب سے بڑے جہاز ٹائی ٹینک، جس کو بنانے والے نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ کبھی غرقاب نہیں ہوسکتا، اس کے غرق ہونے کے 110 سال بعد اس کے مسافر کلرک کی پاکٹ گھڑی 98 ہزار پاؤنڈز( دوکروڑ 61لاکھ 34 ہزار روپے) میں فروخت کردی گئی۔ذرائع ابلاغ

اسٹیو جابز کی چپلیں 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

کیلیفورنیا: سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق معروف کمپنی ایپل کے شریک بانی اسٹیوجابز کی چپلیں 2 لاکھ 18 ہزار ڈالر میں نیلام ہوئی ہیں، جن کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4 کروڑ 40 لاکھ کے برابر ہے۔اسٹیوجابز نے انہیں اتنی مرتبہ پہنا تھا کہ گویا قدموں

142 سال قدیم جینز کی پینٹ کتنے میں نیلام ہوئی؟

نیو میکسیکو: پُرانی جینز کی پاکستانی کروڑوں روپے میں نیلامی، ایک ترک شدہ کان سے 1880 کی دہائی کی ایک لیوائز جینز دریافت ہوئی جس کو 87 ہزار 400 ڈالرز میں نیلام کردیا گیا۔امریکا کے مغربی علاقے میں واقع ترک شدہ کان سے یہ پینٹ اپنے تئیں ڈینم

غلط فہمی کی بنا پر معمولی گلدان پونے دو ارب میں نیلام

پیرس: محض 2 ہزار یورو مالیت کا حامل گلدان فرانس میں حیرت انگیز طور پر 80 لاکھ یورو میں نیلام کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس سے قریب ہی واقع نیلام گھر میں رکھا عام سا گلدان قریباً 80 لاکھ یورو

جیمز بانڈ کی اسٹنٹ کار 30 لاکھ ڈالرز میں نیلام

واشنگٹن: مقبول ترین ہالی وُڈ سیریز جیمز بانڈ میں استعمال ہونے والی اسٹنٹ کار کو نیلام کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی میں استعمال ہونے والی کار 30 لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی روپوں میں 70 کروڑ میں نیلام