براؤزنگ Asia cup

Asia cup

مودی سے کوئی اچھی امید نہیں رکھی جاسکتی، شاہد آفریدی

کراچی: سابق اسٹار آل راؤنڈر اور قومی کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ میں بھارت کے پاکستان آنے سے انکار اور ہائبرڈ ماڈل کی تجویز بھی مسترد کرنے پر بھارت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے نجی چینل سے گفتگو کے دوران کہا کہ پی سی بی…

پاکستان، لنکن کرکٹ بورڈ کے تعلقات کشیدہ ہونے کا بھارتی دعویٰ

لاہور: پی سی بی ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کرنے پر سری لنکن کرکٹ بورڈ سے ناراض ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سری لنکا کرکٹ کی جانب سے پورے ایشیا کپ 2023 کی میزبانی میں اپنی دلچسپی کا اظہار کرنے پر ناراض ہے اور اسی وجہ…

پاکستان ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گا، بھارتی میڈیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے اپنے بھونڈے دعوے میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کرے گی۔ دی ٹیلی گراف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے…

ایشیا کپ میں شرکت، بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا

نئی دہلی: ایشیا کپ میں شرکت کے حوالے سے بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے، اس سلسلے میں حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو باڈی کرے گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کی پاکستانی تجویز کو ماننے سے مستقل انکار کے ساتھ بھارتی بورڈ مکمل…

بھارت نہیں آتا تو پاکستان بھی ورلڈکپ کھیلنے وہاں نہیں جاسکتا، نجم سیٹھی

لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے پیغام پہنچایا ہے کہ اگر بھارت کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جاسکتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے بھارتی میڈیا پر…

جاوید میانداد کا ایشیا کپ کے لیے بھارت کو پاکستان آنے کا مشورہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ جاوید میانداد نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 50 اوور کے ایشیا کپ کے لیے پاکستان آئیں۔جاوید میانداد نے یوٹیوب کی ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں،

بھارت ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے وہاں جائیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے

پاکستان کی ایشیا کپ سے متعلق تجویز پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا ردعمل

نئی دہلی: پاکستان کی ایشیا کپ 2023 دو ممالک میں کرانے کی تجویز پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات ہیں۔بھارتی بورڈ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کے دو ممالک میں انعقاد پر

بھارت کے بغیر بھی ایشیا کپ ہوسکتا، پاکستان ڈٹ جائے، یونس خان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کامیاب بلے باز یونس خان نے ایشیا کپ 2023 سے متعلق بی سی سی آئی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ بھارت کے بغیر بھی ہوسکتا ہے لہٰذا پاکستان کو اپنے مؤقف پر ڈٹ جانا

دوران میچ بدتمیزی، پاکستان نے افغانستان کے سامنے معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد: سرحد پار سے حملوں اور کرکٹ میچ کے دوران بدتمیزی اور مار پیٹ کے واقعات کا معاملہ پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ اٹھادیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرحد پار سے ہونے والے حملے میں 3 جوانوں کی شہادت کا معاملہ افغان حکومت کے ساتھ