براؤزنگ Asia cup

Asia cup

بھارت نے سری لنکا کو ہراکر آٹھویں بار ایشیا کپ جیت لیا

کولمبو: سری لنکا کو تاریخ کی بدترین شکست دیتے ہوئے بھارت نے ایشیا کپ کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف 6.1 اوورز میں بغیر…

ایشیا کپ: سپر فور مقابلے میں بنگلادیش کے ہاتھوں بھارت کو شکست

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری معرکے میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے زیر کرلیا۔ بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی، شبھمن گل 121 رنز بناکر ٹاپ…

ایشیا کپ: پاکستان کو شکست، فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا

کولمبو: سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں ایشیا کپ کی دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اس ہار کے بعد گرین شرٹس کا ٹورنامنٹ میں سفر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے پاکستان کا 252 رنز کا…

انجرڈ نسیم شاہ کی جگہ زمان خان نے قومی اسکواڈ جوائن کرلیا

کولمبو: ایشیاکپ کے سری لنکا کے خلاف انتہائی اہم میچ کے لیے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔ پی سی بی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل زمان خان نے نسیم…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر اگلے روز مکمل ہوگا

کولمبو: پی سی بی کی کوشش بالآخر رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے مان گئی۔ سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں کی پیش…

بھارتی کرکٹ بورڈ وفد کی پاکستان آمد، ذکا اشرف کا اظہار تشکر

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ پاکستان پہنچنے والے بھارتی بورڈ کے وفد میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی، نائب صدر راجیو شکلا، ڈائریکٹر بی سی سی آئی اور سیکریٹری ٹو…

ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

کینڈی: ایشیا کپ کے سب سے بڑے معرکے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالے کیلی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور میزبان ٹیم پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع…

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کل ٹکرائیں گے

کولمبو: ایشیا کپ کے سب سے بڑے معرکے کا وقت آن پہنچا ہے، کل پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے، دونوں ٹیموں میں سپر اسٹارز کی بھرمار ہے۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت جب بھی کرکٹ کے میدان میں مدمقابل آتے ہیں…

ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے ہرادیا

ملتان: ایشیا کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے ہرادیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے کپتان بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیپال…

بابراعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنی دسترس میں کرلیا

ملتان: ایشیا کپ کے ابتدائی معرکے میں نیپال کے خلاف اننگز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے سابق بلے باز ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ ملتان میں جاری ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف سنچری بناکر بابر…