براؤزنگ Asia cup

Asia cup

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظہبی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 133 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز اور حسین طلعت بالترتیب 38…

ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی: ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 171 رنز بنائے، جس کے جواب میں بھارت نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے اوپننگ جوڑی صاحبزادہ…

فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان نے آئی سی سی سے شکایت کردی

دبئی: پاکستان ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر آئی سی سی سے ٹی وی امپائر کی شکایت کردی۔ ایشیا کپ میں گزشتہ روز ہونے والے پاک بھارت میچ میں ٹی وی امپائر کی جانب سے فخر زمان کا متنازع آوٹ دیا گیا، جس پر پاکستان…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مقابلہ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم روانہ

دبئی: ایشیا کپ میں میچ ریفری کے تبدیلی کے معاملے پر ڈیڈلاک ختم ہوگیا اور اب پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ ہوگا۔ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان آج دبئی اسٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جانا تھا، تاہم میچ…

پاکستان کا میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر ایشیا کپ میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی کے مطالبے پر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیے جانے کی صورت میں پاکستان نے ایشیا کپ کے مزید کسی میچ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے کہا کہ پی سی بی کے مطالبے پر اگر آئی سی سی نے میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا تو پاکستان ٹیم…

کیا سابق کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی ہورہی ہے؟

لاہور: پی سی بی نے فخر زمان کے فٹنس مسائل کی وجہ سے سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کی واپسی آئندہ سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے متوقع ہے۔ فخر زمان کو ویسٹ انڈیز…

بھارت نے سری لنکا کو ہراکر آٹھویں بار ایشیا کپ جیت لیا

کولمبو: سری لنکا کو تاریخ کی بدترین شکست دیتے ہوئے بھارت نے ایشیا کپ کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف 6.1 اوورز میں بغیر…

ایشیا کپ: سپر فور مقابلے میں بنگلادیش کے ہاتھوں بھارت کو شکست

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری معرکے میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے زیر کرلیا۔ بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی، شبھمن گل 121 رنز بناکر ٹاپ…

ایشیا کپ: پاکستان کو شکست، فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا

کولمبو: سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں ایشیا کپ کی دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اس ہار کے بعد گرین شرٹس کا ٹورنامنٹ میں سفر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے پاکستان کا 252 رنز کا…

انجرڈ نسیم شاہ کی جگہ زمان خان نے قومی اسکواڈ جوائن کرلیا

کولمبو: ایشیاکپ کے سری لنکا کے خلاف انتہائی اہم میچ کے لیے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔ پی سی بی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل زمان خان نے نسیم…