براؤزنگ arrest

arrest

اراضی معاملہ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو اپنے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا

برطانیہ: بھارتی وزیرداخلہ اور آرمی چیف کی گرفتاری کیلیے درخواست

لندن: برطانوی لا فرم نے کشمیریوں کے قتل میں ملوث ہونے پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کے لیے لندن پولیس کو درخواست دے دی۔ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق برطانیہ کی ایک لا فرم نے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج منکڈ اوربھارتی وزیر

سابق آسٹریلوی اوپنر مائیکل سلیٹر کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق اوپنر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے مائیکل سلیٹر کو مینلی کے علاقے سے گرفتار کیا اور انہیں اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئی۔

اداکارہ و میزبان نادیہ خان سے سائبر فراڈ، ملزم گرفتار

کراچی: سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم عمران ریاض نے بتایا کہ ستمبر 2020 میں نادیہ خان کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا تھا جسے ریکور کروانے کے

گرل فرینڈ کی جگہ بھیس بدل کر امتحان دینے والا گرفتار

ڈکار: محبوبہ کو امتحان میں کامیاب کرانے کے لیے انوکھا طرز عمل اختیار کرنے والا عاشق بالآخر پکڑا گیا۔ سینیگال کے علاقے دیوربیل میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے عاشق کو گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق خادم امبوپ نامی

عمر اکمل نے مداحوں کو کیوں گرفتار کرایا؟

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کا آٹوگراف لينے کے ليے آنے والے 4 مداحوں کے ساتھ جھگڑا، ملزمان کو تھانے ميں بند کرديا گیا۔عمر اکمل نے گزشتہ رات کو آٹوگراف لینے آنے والے 4 مداحوں کو تھانے میں بند کروادیا، جس کے جواب میں دوسری پارٹی نے بھی کرکٹر کے

لڑکی لڑکے پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کرلیا۔عثمان مرزا نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے روکنے

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار

کراچی: پولیس کا ملیر سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ پولیس کے مطابق ضلع ملیر سے گرفتار کیے گئے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان باجوڑی گروپ سے ہے اور یہ دہشت گرد افغانستان سے تربیت یافتہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ ایک اور کیس میں گرفتار!

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ایک اور کیس میں پولیس نے گرفتار کرلیا، ان پر 2019 میں گھوٹکی میں واقع پولنگ اسٹیشن پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف ہنگامہ آرائی اور سرکاری…

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے ن لیگی کارکن گرفتار

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والی خاتون سمیت ن لیگی کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ شہباز گل پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچے، جہاں ن لیگی کارکنان پہلے سے موجود تھے۔ اس دوران ان کی پی ٹی…