براؤزنگ Approved

Approved

سینیٹ سے سود کے خاتمے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر سینیٹ سے منظور کرلی گئی۔سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار

پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات، صدر نے منظوری دے دی

اسلام آباد: پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کا انعقاد ہوگا، اس حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی۔صدر مملکت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔صدر مملکت عارف علوی

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب

سندھ کابینہ سے نئے مالی سال کا ٹیکس فری بجٹ منظور

کراچی: 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ سندھ کابینہ نے منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی، جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی۔سندھ

سینیٹ میں نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور، پی ٹی آئی کا احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ میں نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیب ترمیمی بل پیش کیا جب کہ مرتضیٰ جاوید عباسی نے

افغانستان میں طالبان حکومت کا پہلا بجٹ منظور

کابل: اگست 2021 میں طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیر ملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان

حکومت پھر کامیاب، مِنی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہوگیا

اسلام آباد: حکومت ایک مرتبہ پھر کامیاب رہی جب کہ حزب اختلاف کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا، قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کثرت رائے سے منظور کرلیا اور اپوزیشن کی پیش کردہ تمام ترامیم

وفاقی کابینہ: انتخابی اصلاحات آرڈیننس اور 37 ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ منظور

اسلام آباد: عوام کے لیے ایک اور بُری خبر، مرکزی کابینہ نے 37 ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں انتخابی اصلاحات آرڈیننس کی منظوری دے دی گئی، جس کے