براؤزنگ approval

approval

وفاقی کابینہ سے آپریشن عزم استحکام کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے ایپکس…

گیس قیمتوں کو پر لگ گئے، گھریلو صارفین کیلیے 172 فیصد مہنگی

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ پٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا اور گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب…

عوام پر پھر برق آگری، بجلی 5.40 روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، نیپرا نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کے زائد بلوں پر عوام پہلے ہی پریشان ہیں اور احتجاج کی صورت حال دیکھنے میں آرہی ہے۔ اب پھر بجلی مہنگی کردی گئی۔ مالی سال 2022-23…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری

اسلام آباد: 15 سال کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرلیا، جس کے تحت آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی ایڈوانس 10 کروڑ…

صدر علوی نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

کم سے کم اجرت 32 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ منظور

اسلام آباد: نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے مالیت کے بجٹ کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، جس میں 6 ہزار ارب خسارہ ہے جب کہ کم سے کم اجرت 32 ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کے…

حبیب اورکزئی کی بطور چیئرمین ہلال احمر خیبرپختونخوا تقرری کی منظوری

پشاور: قائم مقام گورنر خیبر پختون خوا مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کی غیر معمولی جنرل باڈی کا گورنر ہاؤس میں اجلاس ہوا، جس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) حامد خان کی جانب سے ذاتی مصروفیات کے باعث بطور چئیرمین ہلال احمر

عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا، فی یونٹ 4 روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: عوام کے لیے پٹرول بم کے بعد بجلی کا زوردار جھٹکا، فی یونٹ چار روپے قیمت بڑھانے کی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے منظوری دے دی۔نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کی اپریل

صدر علوی نے بلیغ الرحمان کی گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: بالآخر بلیغ الرحمان کو بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری مل گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی۔دھیان رہے کہ وزیراعظم

سینیٹ، اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔وقفہ سوالات میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تحریری جواب جمع کرایا کہ انٹرنیٹ نیٹ ورک ریذیڈنسی انڈیکس میں