براؤزنگ approval

approval

وفاقی کابینہ اجلاس، فنانس ترمیمی بل 2021 منظور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں

عوام کو پھر جھٹکا، بجلی 2.51 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: غریب عوام پر پھر برق گرا دی گئی، نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ستمبر کے لیے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 66 پیسے فی

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظور، وزیراعظم اگلے ہفتے افتتاح کریں گے

اسلام آباد: ایکنک نے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری دے دی ہےٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 20.7 ارب روپے کا کراچی

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل تمام رُکاوٹیں دُور

لاہور: پی سی بی کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ ابوظبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن…

وزیراعظم، کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نےتحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظور کرلی ہے، جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سرکلر سمری وفاقی کابینہ نے بھی منظور…

بجلی کی قیمت میں 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے وفاقی کابینہ نے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ فوری اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد بجلی…

سول ڈرون اتھارٹی کا قیام، وزیراعظم نے منظوری دے دی!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی اور کابینہ کی منظوری کے بعد بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے کہا، ڈرون ٹیکنالوجی…

بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ

عوام پر پھر برق آگری، بجلی 1.53 روپے مہنگی کرنے کی منظوری!

اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ