براؤزنگ announce

announce

عائشہ عمر سکون کیلیے دو ہفتے سوشل میڈیا سے دُور رہیں گی

کراچی: ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا سے دُوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عائشہ عمر نے بھی دو ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں لکھا…

اسرائیل کے ڈرون حملوں پر ایران کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کردیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ابتدائی

حکومت کا نوجوانوں کیلیے لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ایک بار پھر مرکزی حکومت نے لیپ ٹاپ اور بلاسود قرض کی فراہمی کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزا فاطمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ پروگرام دوبارہ

افغانستان: حکومت کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران

طلاق کی افواہوں کے ساتھ شعیب اور ثانیہ کے شو کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شو کا اعلان ہوگیا۔پچھلے کئی دنوں سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں پاکستان سمیت دُنیا بھر کے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں، تاہم

آرمی چیف جنرل باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہوجاؤں گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے

اداکار عمران اشرف اور ماڈل کرن اشفاق میں علیحدگی

کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی مقبول جوڑی عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق کے درمیان علیحدگی ہوگئی، اس کا اعلان بھی کردیا گیا۔خاصے دنوں سے سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں کی جارہی تھیں کہ عمران اشرف اور اہلیہ ساتھ نہیں اور ان کے درمیان طلاق ہو چکی ہے،

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

دوحہ: پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان قطر کی جانب سے سامنے آیا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان معاشی بدحالی کا شکار ہے اور اسے ادائیگیوں کے توازن کے بحران کا سامنا ہے، غیر ملکی ذخائر 7.8 ارب ڈالر

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 15 فیصد برقرار

کراچی: بینک دولت پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ یا کمی نہیں کی اور 15 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ مہنگائی کی صورت حال توقعات کے مطابق ہے،

بغیر اجازت حج کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

ریاض: بغیر اجازت حج کرنے والوں کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا، سعودی عرب نے بغیر اجازت (پرمٹ) حج کرنے والوں پر 10 ہزار ریال (2 ہزار 665) ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے پبلک سیکیورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ