براؤزنگ American woman

American woman

ٹانگوں سے محروم خاتون نے اسکیٹنگ کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا

کیلیفورنیا: امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹانگوں سے محروم خاتون نے اسکیٹنگ کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ بغیر ٹانگوں کے پیدا ہونے والی کیلیفورنیا کی 31 سالہ خاتون نے 19.65 سیکنڈز تک ہاتھوں کے بل اسکیٹ بورڈنگ کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم…

امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے پاکستانی کھلاڑی سے شادی کرلی

اسلام آباد: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کرکے چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن اور پولو کھلاڑی انور ولی عرف موشور کی شادی اسلام آباد میں ہوئی۔ امریکی دلہن نے پہلے کلمہ…

امریکی خاتون نے پیر کو 180 ڈگری گھماکر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

نیومیکسیکو: 32 سالہ امریکی خاتون نے اپنے پیر کو سامنے کی طرف قریباً 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیلسے گرب خواتین کی فہرست میں سب سے زیادہ 17.4 ڈگری تک اپنے پاؤں گھمانے کی…

فضائی سفر کے دوران گم ہونے والا بیگ 4 برس بعد واپس کیسے ملا؟

ہیوسٹن: چار برس قبل امریکی ایئرلائن سے گم ہونے والا سوٹ کیس خاتون کو واپس مل گیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شکاگو سے گھر لوٹنے والی خاتون کا سامان سے بھرا ہوا بیگ دوران پرواز گم ہوگیا

امریکی خاتون دُنیا میں سب سے بڑے پائوں کی مالک نکلی

ہیوسٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، اُن کے پیر دنیا میں سب سے بڑے ہیں اور ان کا نام حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والی تانیہ ہربرٹ کا قد سات فٹ چار انچ ہے جو

دن میں 10 بار بے ہوش ہونے والی امریکی خاتون

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون لنڈسی جانسن ایک غیر معمولی مرض میں مبتلا ہیں، جس کے باعث وہ دن میں 10 بار بے ہوش ہوتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میئن کے شہر بانگور سے تعلق رکھنے والی لنڈسی کو postural tachycardia

اسلامی تعلیم سے متاثر امریکی خاتون نے کراچی آکر اسلام قبول کرلیا

کراچی: امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جامعہ بنوریہ کراچی آکر اسلام قبول کرلیا۔ 42 سالہ خاتون ٹیفنی سلسیٹ اسمتھ جامعہ بنوریہ عالمیہ آئیں اور اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مولانا…