براؤزنگ American president

American president

صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے انتہاپسند حامیوں کو جمہوریت کے لیے خطرہ ٹھہرادیا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی میک امریکا گریٹ اگین (میگا) مہم کے حامیوں کو شدید تنقید کا

امریکی صدر اسرائیل کے بعد سعودیہ پہنچ گئے، ولی عہد سے ملاقات

جدہ: امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ بائیڈن نے سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے دوران اسرائیل سے سعودی عرب پہنچ گئے۔

امریکی صدر وسط جولائی میں سعودی عرب کا پہلا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کے پہلے دورۂ سعودی عرب کا باقاعدہ اعلان ہوگیا اور سعودی شاہی دیوان نے بھی ان کے دورے کی تصدیق کردی۔سعودی شاہی دیوان کے اعلامیے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن 15 سے16 جولائی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، انہیں

ایشیائی ممالک کا دورہ، صدر بائیڈن جنوبی کوریا پہنچ گئے

سیئول: امریکی صدر جوبائیڈن ایشیائی ممالک کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں جنوبی کوریا پہنچ گئے، جس کے بعد وہ جاپان جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن

قاتل کہنے پر امریکی صدر کو روسی ہم منصب کا دلچسپ جواب!

ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر روسی صدر پوتن نے دلچسپ اور معنی خیز جواب دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدر پوتن نے روسی ٹی وی پر صدر بائیڈن کے اس بیان کا جواب دیاجس میں امریکی ہم منصب نے انہیں…

ٹرمپ کا فیصلہ منسوخ، صدر جوبائیڈن کا انقلابی قدم!

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو منسوخ کردیا ہے جس میں سابق صدر نے امریکا میں داخلے کے لیے گرین کارڈز کی درخواستوں پر پابندی…

عہدۂ صدارت سنبھالتے ہی جوبائیڈن کے بڑے فیصلے!

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت رکھنے والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے

ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری!

بغداد: عراق کی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں ٹرمپ کے وارنٹ جاری کیے۔جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ سال جنوری میں بغداد ایئرپورٹ

2016-17 میں ٹرمپ نے صرف 750 ڈالر ٹیکس ادا کیا!

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 2017 اور 2016 میں سالانہ صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال کے دوران 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا جب کہ ٹرمپ نے