براؤزنگ America

America

ٹرمپ کے بعد امریکا سے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، چین

بیجنگ: تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ

امریکا، ایک روز میں کورونا مریضوں کے اسپتال داخلے کا عالمی ریکارڈ!

واشنگٹن: گزشتہ روز امریکا میں کورونا وبا سے متاثر ہونے والے 88 ہزار 80 مریض اسپتالوں میں داخل ہوئے، جوعالمی ریکارڈ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران اسپتالوں کے کورونا سینٹرز میں لائے گئے مریضوں کی تعداد

امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، ایران

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیوں کے عائد کیے جانے کے باوجود ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پریس کانفرنس میں

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی دباؤ کی خبریں من گھڑت قرار

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ملک پر دباؤ کی میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان پر امریکی دباؤ کی

امریکا میں مُردہ شخص 45 منٹ بعد پھر زندہ ہوگیا!

واشنگٹن: امریکا میں راستہ بھولنے والا لاپتا شخص 45 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد حیرت انگیز طور پر زندہ ہوگیا۔45 سالہ مائیکل امریکا کے نیشنل پارک میں اس وقت لاپتا ہوئے جب وہاں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے تھا۔مائیکل کو ہیلی کاپٹر میں سی

چین کی امریکا کو بڑی پیشکش!

بیجنگ: چین نے امریکا کو تہذیبوں کے تصادم کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی پیشکش کی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین کسی ملک کے ساتھ سرد جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں

شام نے امریکا کو بدمعاش قرار دے دیا!

دمشق: ملک شام کا کہنا ہے کہ امریکا بدمعاش ملک ہے جس نے پوری دنیا میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ نے شامی صدر بشارالاسد کے قتل کا منصوبہ بنانے کا اعتراف

ٹرمپ انتظامیہ کا ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا اعلان!

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے چین کی معروف لپ سنکنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ اور ’وی چیٹ‘ پر سلسلہ وار پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے وی چیٹ پر اتوار یعنی 20 ستمبر سے پابندی عائد کی جارہی ہے جب کہ

امریکا، چھوٹے طیارے کو حادثہ، 2 افراد ہلاک

لاس اینجلس: ایک انجن والا چھوٹا طیارہ امریکا میں پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت کے پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ

چین کا امریکا کو بھرپور جواب!

بیجنگ/ واشنگٹن: امریکا اور چین کے مابین کشیدگی مزید بڑھ گئی اور چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔چینی حکومت کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے بعد چین کے برطانیہ اور امریکا کے ساتھ تعلقات میں