براؤزنگ America

America

فوجی انخلا، امریکا کو تاخیر پر طالبان کی سنگین نتائج کی دھمکی

کابل: امریکا کو طالبان نے افغانستان سے اپنی اور اتحادی افواج کے انخلا کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ سے متعلق معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کی صورت سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران…

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ

امریکا میں کورونا سے 4 ہزار اموات، 200 نیشنل گارڈز بھی متاثر!

واشنگٹن: امریکا میں کورونا وبا سے مسلسل تیسرے روز 4 ہزار اموات سامنے آئیں۔دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا میں مزید پونے 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں تعینات قریباً 200 نیشنل گارڈز

مارٹن لوتھر کنگ کا دن

واشنگٹن: ہر برس کے تیسرے پیر کو عظیم امریکی رہنما آنجہانی مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا دن منایا جاتا ہے۔ اس روز پورے امریکا میں سرکاری تعطیل ہوتی ہے۔مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا شمار امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے عظیم ترین لیڈران میں ہوتا ہے۔

ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا، 4 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل (امریکی ایوان نمائندگان) پر دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے عمارت کے اندر داخل ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی تعداد رکاوٹیں اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے

امریکا میں کورونا سے 3400 اموات، ڈھائی کروڑ متاثرین!

واشنگٹن: کورونا وبا نے امریکا میں حشر سامانیاں بپا کر رکھی ہیں، جہاں مزید 3 ہزار 4 سو افراد وائرس سے ہلاک ہوگئے۔امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ مزید سوا 2 لاکھ کیسز سامنے آنے سے مجموعی

امریکا: کورونا نے نومنتخب رکن کانگریس کی جان لے لی!

نیویارک: امریکی کانگریس کے نومنتخب رکن کورونا وائرس سے چل بسے۔برطانوی میڈیا کےمطابق 41 سالہ ری پبلکن لوک لیٹلو کی کورونا وبا سے موت کانگریس میں پہلے رکن کی وائرس سے ہلاکت ہے۔لوک لیٹلو حال ہی میں کانگریس کے رکن منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے

ٹرمپ امریکیوں کو خطرے میں ڈال کر اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد حملے سے متعلق ٹرمپ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک اپنے ہی شہریوں کو خطرے میں ڈال کر امریکی صدر اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے۔بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملوں پر ڈونلڈ ٹرمپ نے

بڑے بدمعاش کے امریکی صدارت سے ہٹنے پر خوشی ہے، روحانی

تہران: صدر ٹرمپ کی سبکدوشی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا کے سب سے بڑے بدمعاش اور قانون شکن کی صدارت کا دور ختم ہونے پر خوشی محسوس ہورہی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے کابینہ

الیکٹورل کالج نے جوبائیڈن کو فاتح قرار دے دیا!

واشنگٹن: امریکی الیکٹورل کالج نے بالآخر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو حالیہ صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے دیا۔امریکی الیکٹورل کالج کی جانب سے جوبائیڈن کو فاتح قرار دیے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شکست تسلیم کرنے سے انکار کے