براؤزنگ America

America

افغانستان سے فوج نکالنے کامقصد چین پرتوجہ مرکوز کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کا افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین…

امریکا روس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا؟

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں متوقع ہیں، جس کا اعلان آج کیا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اور الیکشن میں مداخلت پر امریکی حکومت کی جانب سے روس پر مزید نئی…

امریکا، کار کے نیچے سے برآمد ہونے والا مگرمچھ ڈائنوسار قرار

واشنگٹن: امریکا میں دیوقامت مگرمچھ نے کھلبلی مچادی، لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں، سوشل میڈیا صارفین نے اسے ’’ڈائنوسار‘‘ ٹھہرادیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا میں کار کے نیچے سے ایک بڑا مگرمچھ برآمد ہوا، جس…

میرا کی امریکا میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق وضاحت

لاہور: فلم اسٹار میرا کا کہنا ہے کہ وہ افسردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ نجی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران میرا نے مینٹل اسپتال میں داخلے اور ذہنی حالت خراب ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت پیش کردی۔…

میرا کو شوہر نے 50 ہزار ڈالر دیکر اسپتال سے ڈسچارج کرایا، سسر

لاہور: اداکارہ میرا کے سسر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی کے عوض میرا کو اسپتال سے فارغ کرایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور…

امریکا نے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اُٹھانے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کے لیے امریکا نے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے ہم تیار ہیں، ایران…

میرا امریکا کے مینٹل اسپتال میں کیسے داخل ہوئیں؟

لاہور: اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو کسی نے امریکا کے مینٹل اسپتال میں داخل کرادیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی والدہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کی آخری بار میرا سے گفتگو 5 اپریل کو ہوئی…

اشیاء خورونوش چرانے والے کوے

الاسکا: الاسکا میں کووّں نے خریداری کرنے والے گاہکوں کا سامان چوری کرکے سب کو حیران کردیا۔ خبروں کے مطابق، امریکی ریاست الاسکا کے کچھ سپر اسٹورز سے خریداری کرنے والے بعض صارفین کا کہنا ہے کہ کووں نے ان کے سامان میں سے کھانے پینے کی چیزیں…

امریکا، ایران جوہری معاہدے پر ورکنگ گروپ کے قیام پر متفق

ویانا: آسٹریا میں امریکا اور ایران کے درمیان عالمی جوہری معاہدے پر بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ویانا میں یورپی یونین کے توسط سے امریکا اور ایران کے درمیان عالمی جوہری معاہدے میں…

امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

کیلی فورنیا: مختلف امریکی ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے عمارت میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4…