براؤزنگ Afghanistan

Afghanistan

الظواہری کی ہلاکت کا امریکی دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، طالبان ترجمان

کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے امریکی دعوے کے حوالے سے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا بیان سامنے آیا ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ بم دھماکے میں جہنم واصل

کابل: آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں جہنم واصل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ دھماکے میں اس

امریکی صدر کا ایمن الظواہری کی ڈرون حملے میں ہلاکت کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکا کے صدرجوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے۔صدر جوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ، ہلاکتوں کا اندیشہ

کابل: افغانستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ، 10 افراد زخمی ہوگئے۔بیرونی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے، ذبیح اللہ

کابل: ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان

لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق طالبان کا بڑا اعلان

کابل: طالبان نے افغانستان میں طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو دیے گَئے انٹرویو میں افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے بتایا کہ طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے

افغانستان: یونیورسٹیاں کھل گئیں، طالبات کی حاضری نہ ہونے کے برابر

کابل: افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیاں کھل گئیں اور طالبات کو برقع پہننے کی لازمی شرط کے ساتھ جامعات آنے کی اجازت دے دی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کے

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، معید یوسف

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت سے مکمل پُرامید نہیں، تاحال افغانستان میں دہشت گردوں کے منظم نیٹ ورک کام کررہے ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی نے

مغربی ممالک سے مذاکرات کا آغاز بڑی کامیابی ہے، طالبان

اوسلو: طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یورپی ممالک کے دورے کو کامیابی کی پہلی سیڑھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ساتھ ملاقات بذات خود ایک بڑی کامیابی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں

افغانستان میں طالبان حکومت کا پہلا بجٹ منظور

کابل: اگست 2021 میں طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیر ملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان