براؤزنگ Actress

Actress

میرا کا اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان

کراچی: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا نے کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ میرا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اپنا کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ ’میرا جی‘ لانچ کریں گی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ…

میرا کی امریکا میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق وضاحت

لاہور: فلم اسٹار میرا کا کہنا ہے کہ وہ افسردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ نجی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران میرا نے مینٹل اسپتال میں داخلے اور ذہنی حالت خراب ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت پیش کردی۔…

شوبز سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ حرا مانی نے سب بتادیا!

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے اپنی زندگی کے بہت سے رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی پہلی جاب بطور مہندی آرٹسٹ تھی، جہاں انہیں چاند رات پر مہندی لگانے کے 1500 سے 2 ہزار روپے ملا کرتے…

چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔ ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے اداکارہ نیلم منیر سے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو…

اداکارہ صبا قمر کا عظیم خان سے شادی منسوخ کرنے کا اعلان

کراچی: معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی منسوخی کا اعلان کردیا، جس سے اُن کے مداحوں میں مایوسی پائی جاتی ہے۔ صبا قمر نے چند روز پہلے بلاگر عظیم خان کے ساتھ شادی کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو خوش گوار حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔ صبا قمر کی…

کنول نصیر اور حسینہ معین کی رحلت۔ خلا پُر نہ ہوسکے گا

پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی بے شمار ناظرین کے ذہنوں میں محفوظ ہے، وہ کبھی محو نہیں ہوسکے گا کیونکہ اس سے ایسی یادیں وابستہ ہیں کہ لوگ چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے۔ ہمارے سرکاری ٹیلی وژن کے ذریعے ناظرین کو معیاری اور زبردست تفریح مہیا ہوتی…

اداکارہ سنیتا مارشل کا اپنے بچوں کے مذہب کے متعلق انکشاف!

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنے بچوں کے مذہب سے متعلق بتادیا۔ اداکار حسن احمد اور سنیتا مارشل کی شادی 2009 میں ہوئی تھی اور اس اداکار جوڑی کے دو بچے ہیں۔ سنیتا مارشل اپنے شوہر کے ساتھ حال ہی میں ایک ٹی وی…

ہم لوگ پبلک فگر ہیں، پبلک پراپرٹی نہیں: مایا علی

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ شوبز شخصیات پبلک فگر ہیں، لیکن پبلک پراپرٹی نہیں۔ حال ہی میں اداکارہ مایا علی اداکار بلال اشرف کے ساتھ ایک ٹی وی شو میں جلوہ گر ہوئیں اور دوران شو تنقید کرنے والوں پر…

ایمن خان نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی!

کراچی: اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ اداکارہ ایمن خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ انہوں نے بچپن سے ہی کام کرنا شروع کردیا تھا اور پچھلے 2 ،3 برس میں انہوں نے بہت…

شوہر کے ساتھ کیوں نہیں رہتیں، صنم جنگ نے سب بتادیا!

کراچی: اداکارہ صنم جنگ نے اپنے شوہر سے علیحدہ رہنے کی وجہ بتادی۔ نجی ٹی وی کے شو میں میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا ’’آپ کو پہلی بار اس طرح کے مسائل کا سامنا کرنا نہیں پڑا لیکن آپ ایسی افواہوں پر ردعمل نہیں دیتیں تو اس بار آپ کو اپنی…