مجھے بھارت سے رشتہ بھیجا گیا ہے، عمران عباس
کراچی: ملک کے معروف اداکار عمران عباس ناصرف اپنی اداکاری کے باعث پسندیدگی کی سند پاچکے ہیں بلکہ اپنی پُرکشش شخصیت کے سبب کو بھارت میں بھی خوب مقبول ہیں۔چند دن قبل بھارت کی مقبول یوٹیوبرز (جو’دی باجیز‘ کے نام یوٹیوب چینل چلارہی ہیں) کی جانب!-->…