براؤزنگ Actor

Actor

کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوا، عدنان صدیقی

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سیاست میں شامل ہونے کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کردی۔اداکار کی لندن میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ایک نجی خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر جاری کی گئی تھی

اداکار فیروز خان کی میدان گائیکی میں انٹری

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ ویڈیو میں اداکار ریپ گلوکاری کی مشق کرتے

ماہرہ کی حمایت کرنے پر بہت گالیاں پڑیں، علی عباس

کراچی: اداکار علی عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماہرہ خان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ گالیاں پڑی تھیں۔’’فطرت‘‘، ’’تم کون پیا‘‘، اور ’’مہر اور مہرباں‘‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار علی عباس حال ہی میں ایک آن

امریکا میں بھارتی اداکار نے اپنے ملک کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن: بھارت میں آج کل جو کچھ ہورہا ہے، جو ناانصافی اور اقلیتوں سے ناروا سلوک پروان چڑھ رہا ہے، اس سمیت جتنی خرابیاں بھارتی سماج میں پائی جاتی ہیں، انتہاپسندی کی جو تباہ کاریاں ہیں، اُن سب سے بھارتی اداکار اور کامیڈین ویر داس نے پردہ

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومت پیکیج کا اعلان کرے: شان

لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومتی پیکیج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی توجہ کے بغیر انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے۔اداکار شان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگرحکومت پاکستانی فلم انڈسٹری

اداکار شمعون ڈینگی وائرس کا شکار، حالت خطرے سے باہر

کراچی: فلم ساز اور اداکار شمعون عباسی ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمعون عباسی نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے، بعدازاں انہوں نے اپنی طبیعت کی خرابی سے متعلق بتایا کہ وہ موذی مرض ڈینگی کا شکار ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ

مالی مصائب اداکار ماجد جہانگیر کو سڑک پر لے آئے

لاہور: ہمارے ملک میں کئی ایسے نامور فنکار اپنے بڑھاپے اور آخری ایام میں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں، جن کے فن کا طوطی عروج پر سارے جہان میں بولتا تھا، تاہم جب اُن کی زندگی مشکلات سے دوچار ہوئی تو کوئی اُن کی مدد کو نہ آیا۔ وہ مالی مشکلات کا

امریکا میں مقیم اداکار طلعت اقبال شدید علیل، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال ان دنوں شدید علیل اور ڈیلاس امریکا کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔طلعت اقبال اور ان کی اہلیہ سنبل طلعت کا شمار ماضی کی کامیاب اداکار

عمر شریف کے علاج کے لیے سندھ حکومت نے رقم جاری کردی

کراچی: حکومت سندھ نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی۔ دوسری جانب عمر شریف کی اہلیہ نے دوران علاج ہسپتال سے تصویر وائرل ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔عمر شریف کے علاج کے لیے سندھ حکومت آگے آگئی، محکمہ خزانہ سندھ نے کامیڈی

عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: ماڈل عفت عمر اور ٹیلی وژن اداکار علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے جب کہ گلوکارہ میشا شفیع کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا گیا۔گزشتہ روز لاہور جوڈیشل مجسٹریٹ میں عفت عمر اور علی گل پیر کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی، جس میں