براؤزنگ abu dhabi

abu dhabi

ابوظبی: چار دن کام اور تین دن آرام کے ماڈل کی تجویز

ابوظبی: وفاقی اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش کردیا ہے۔ ابوظبی کی وفاقی اتھارٹی نے تجویز پیش کی کہ لوگ روزانہ 10 گھنٹے کام کریں اور چار دن میں 40 گھنٹے کا کام مکمل کرلیں۔ اتھارٹی نے عوام کو…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے ایک مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، فاتح ٹیم نے 191 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 2 وکٹوں پر پورا کرلیا، کولن منرو اور افتخار احمد کے درمیان 150 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ پاکستان سپر…

قلندرز اور سلطانز کامیاب، کوئٹہ کا اسلام آباد سے آج اہم مقابلہ!

ابوظبی: پاکستان سپرلیگ 6 کے اہم مقابلے میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔ کوئٹہ کو ٹورنامنٹ میں اپنی بقا کے لیے اس مقابلے میں جیت کی لازمی ضرورت ہے، ہار کی صورت میں اُس کے لیے مزید مشکلات کھڑی ہوجائیں گی۔…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کا آج سے ابوظبی میں آغاز!

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے مقابلے کراچی میں جاری تھے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر نے سر اُٹھایا اور اس ایونٹ کو ملتوی کرنا پڑا۔ اب آج سے اس میگا ایونٹ کا آغاز وہیں سے ہوگا، جہاں سے اس کا سلسلہ ٹوٹا تھا۔ پاکستان سپر لیگ 6 کا میلہ آج سے یو اے ای…

سرفراز کے ابوظبی جانے میں حائل رُکاوٹ دُور، آج روانگی متوقع!

کراچی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظبی کا وزٹ ویزا مل گیا، جس کے بعد آج رات ان کی روانگی متوقع ہے۔ پی سی بی کے مطابق کمرشل پرواز سے متحدہ عرب امارات روانگی کی منظوری ملنے کے بعد پی ایس…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل تمام رُکاوٹیں دُور

لاہور: پی سی بی کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ ابوظبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن…

یواے ای نے ابوظبی میں بقیہ PSL مقابلوں کے انعقاد کی اجازت دے دی

دبئی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں کروانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ابوظبی میں موجود پی سی بی کی سات رکنی ٹیم نے لاہور میں پی سی بی حکام کو آگاہ کردیا ہے جب کہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے باقاعدہ…

بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے، وزیر خارجہ

ابوظبی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے۔شاہ محمود قریشی نے ابوظبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے کی کوشش کررہا ہے، ڈس انفولیب رپورٹ نے