براؤزنگ 3rd day

3rd day

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 8 وکٹیں اور جنوبی افریقا کو 226 رنز درکار

لاہور: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے 277 رنز ہدف کے تعاقب میں دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کی ابتدائی دو وکٹیں جلد گرگئیں۔ کپتان ایڈن مارکرام تین اور ویان ملڈر بغیر کوئی…

سعود شکیل کی سنچری، پاکستان نے 9 وکٹوں پر 407 رنز جوڑ لیے

کراچی: سعود شکیل کی شان دار سنچری، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے مقابلے کی پہلی اننگز میں میزبان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز جوڑ لیے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 440 رنز بنالیے

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز جوڑ کر پاکستان پر 2 رنز سے برتری حاصل کرلی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کیوی

عبداللہ، امام، بابر کی سنچریاں: پاکستان نے 7 وکٹوں پر 499 رنز بنالیے

راولپنڈی: عبداللہ شفیق، امام الحق اور بابراعظم کی شان دار سنچریاں، راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے پر میزبان پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے۔دوسری اننگز میں سری لنکا نے کھانے کے وقفے کے بعد اب تک 5 وکٹیں گنوادی ہیں۔پاکستان کی طرف سے اب تک محمد