براؤزنگ وائس آف سندھ

وائس آف سندھ

وائس آف کے پی اور وائس آف سندھ کا مل کر کام کرنے کا عزم

پشاور: وائس آف کے پی اور وائس آف سندھ نے پاکستانیت اور مثبت اقدار کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے رکن، سید جاذب شمیم نے پیٹرن ان چیف وائس آف کے پی، عقیل یوسف زئی سے ملاقات کی۔اس موقع پر

وائس آف سندھ سے وابستہ معروف صحافی، فواد رضا کے لیے آگاہی ایوارڈ

اسلام آباد: معروف صحافی، شاعر اور ڈیجیٹیل میڈیا ایکسپرٹ فواد رضا کو اپنی تحقیقی رپورٹ کے لیے آگاہی ایوارڈ سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں معنقدہ تقریب میں وائس آف سندھ کے ویب ایڈیٹر اور کونٹیکنٹ ہیڈ (انگلش) اور سہ ماہی میگزین

وائس آف سندھ اور سی پی ایل سی کے اشتراک سے سائبر سیکیورٹی سیمینار

کراچی: وائس آف سندھ اور سی پی ایل سی کے اشتراک سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں سائبر سیکیورٹی سیمینار منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق اس اہم موضوع پر منعقدہ سیمینار میں وائس آف سندھ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون، اسسٹنٹ چیف سی پی ایل

وائس آف سندھ اور نیشنل یوتھ اسمبلی کے درمیان ایم او یو سائن

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی کی ٹیم نے آج وائس آف سندھ کے دفتر کا دورہ کیا، اس موقع پر دونوں اداروں کے درمیان صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا۔تفصیلات کے مطابق آج دانیال جیلانی کی قیادت میں نیشنل یوتھ اسمبلی (سندھ

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات: آج دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جارہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد ان مزدوروں رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے، جنھوں نے اپنے بنیادی حقوق کے لیے قربانیاں پیش کیں۔ تفصیلات کے ہر سال کی طرح آج شگاگو کے مزدوروں کی لازوال قربانی کا

وائس آف سندھ اور موکس کے مابین معاہدہ، سٹیزن جرنلزم کا کورس متعارف کرایا جائے گا

کراچی: وائس آف سندھ کے تحت سٹیزن جرنلزم کا کورس متعارف کرایا جارہا ہے، اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز وائس آف سندھ کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کی یوتھ موبیلائیزیشن کونسل کی سربراہ اور معروف