براؤزنگ سندھ حکومت

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا 4192 اسکولوں کو تحویل میں لینے کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 42 ویں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) میں فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے 4192 نان فارمل اسکولز کو ٹیک اوور کی منظوری دے دی اور اساتذہ کی 8000 سے 25000 روپے تک تنخواہوں میں…

سندھ حکومت کا جننگ فیکٹریز پر عائد سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے جننگ فیکٹریز پر لگایا گیا سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا. اس ضمن میں وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے وفاق سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاٹن آئل سیڈ اور کپاس پر %17 سیلز ٹیکسز فی الفور واپس لیا جائے، دو سال…

حلیم عادل شیخ کا سندھ حکومت کے خلاف مزاحمت کا فیصلہ

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی کرپشن پر انصاف کی…

سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت، پاک انگلینڈ سیریز دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلز پارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں لیکن جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگر کسی صوبے میں نہیں تو وہ سندھ ہے، جہاں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے۔ اپنی…

تھرکول فیلڈ کو پانی مہیا کرنے کا کام کویتی کمپنی کے حوالے

کراچی: سندھ حکومت نے تھرکول فیلڈ کو پانی مہیا کرنے کا کام کویت حکومت کی کمپنی اینرٹیک واٹر پرائیویٹ کو دے دیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کویتی کمپنی نبی سر– وینجھر پائپ لائن بچھائے گی، یہ پانی تھرکول فیلڈ پر لگنے والے پاور پلانٹ کو…

سندھ حکومت کا عذیر بلوچ، بلدیہ ٹاؤن، نثار مورائی جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا اعلان!

کراچی: سندھ حکومت نے عزیر بلوچ، بلدیہ ٹاؤن اور نثار مورائی یعنی تینوں جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا ذکر نہیں ہے۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا پریس کانفرنس