براؤزنگ اجلاس

اجلاس

سندھ حکومت کا 4192 اسکولوں کو تحویل میں لینے کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 42 ویں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) میں فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے 4192 نان فارمل اسکولز کو ٹیک اوور کی منظوری دے دی اور اساتذہ کی 8000 سے 25000 روپے تک تنخواہوں میں…

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ: پاکستان سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد: وطن عزیز کے لیے آج کا دن انتہائی اہم ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج فیٹف پلینری ورچوئل اجلاس کے اختتام پر ہوگا۔ پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 21 جون سے جاری ہے۔ حکومت…

وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، بریگیڈیئر (ر) خالد کھوکھر، میجر(ر) آغا نواز، بریگیڈیئر عقیل، پی ایچ ایف کے سیکریٹری…

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کابینہ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیر برائے سائنس اینڈ…

جیل اصلاحات: چیف سیکریٹری سندھ اور وفاقی محتسب کی سربراہی میں اہم اجلاس

کراچی: جیل اصلاحات کے حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ اور وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی مشترکہ سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ کی تمام جیلوں میں اصلاحات لائی…

پانی کی کمی کو پورا کرنے، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کیلیے جدید ٹیکنالوجی ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پانی کی کمی اور بڑے شہروں میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس  کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پانی کی کمی کو پورا کرنے اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…

سندھ: نویں، گیارہویں کے امتحانات کا جولائی، اگست میں انعقاد کا فیصلہ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال نویں اور فرسٹ ایئر کے امتحانات جولائی اور اگست میں منعقد کیے جائیں گے جب کہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لیے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امتحانات…