وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ کے عوام سے ایس او پی پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں 2250 ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میں 307 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 11 مزید افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 148!-->…