ماضی کے قرضوں کو ادا کرنے کے لیے ہمیں قرض لینا پڑرہا ہے، مشیر خزانہ
اسلام آباد: مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہم قرض عیاشی کے لیے نہیں لے رہے بلکہ ماضی کے قرض واپس کرنا ہماری ذمے داری ہے۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ کے دوران مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے!-->…