ریلوے، تعلیم، بجلی: کس شعبے کے لیے کتنی رقم مختص کی گئی ہے؟
آج پی ٹی آئی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کیا، حکومتی دعوی ہے کہ عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ موجودہ بجٹ میں قومی!-->…