بڑی کامیابی، محفوظ ترین کرونا ویکسین کی حتمی آزمائش کا اعلان

شکاگو: امریکی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ چوہوں پر استعمال کی جانے والی ویکسین محفوظ ترین ہے، اس کے استعمال سے شدید بیماری کا خطرہ نہیں، اس کی ایک خوراک کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔