سینٹ پیٹرک گرلز ہائی اسکول کراچی میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد

کراچی: سینیٹ پیٹرک گرلز ہائی اسکول میں 73 ویں یوم آزادی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس قربانی اور فیصلے کن دن کو یاد کیا گیا۔
ایس او پیز کے تحت منعقدہ اس تقریر آغاز قومی ترانے سے ہوا، جس کے بعد سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا۔
اس موقع پر اسکول کی پرنسپل نے سب کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ اتنی پرانی نہیں، آج ہمیں کئی چیلنجز کا سامنا ہے، امید ہے، ہم ان چیلنجز سے جلد ابھر آئیں گے۔

تقریب میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کشمیروں سے بھرپور اظہار یک جہتی کیا گیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔