براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق 8 مقدمات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی جب کہ لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانتوں کی درخوستوں کو مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کی…

عمران خان کا احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے موخر کرنے کا اعلان

راولپنڈی: عمران خان نے خطے کے کشیدہ حالات کے پیش نظر احتجاجی تحریک کو دو ہفتوں کے لیے موخر کردیا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں نورین خانم کا کہنا تھا کہ بانی نے احتجاجی تحریک کو عالمی حالات کے پیش…

پاکستان میں اتحاد کی خاطر کسی بھی وقت مذاکرات کے لیے تیار ہوں،عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، پاکستان کی خاطر کچھ لو اور کچھ دو کے لیے تیار ہوں۔ پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

عمران کا پھر پولی گراف اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا عدالتی حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور…

پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، ساری زندگی جیل میں بھی رکھ لیں نہیں جھکوں گا، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی نے تین…

عمران خان کا تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تفتیشی ٹیم کو…

عمران خان کی تینوں بہنوں سمیت سات افراد زیر حراست

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنے والی پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر سمیت عمران خان کی 3 بہنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی…

عمران اور بشریٰ کو میں نے ایک دوسرے سے متعارف کروایا تھا، مریم وٹو

دبئی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بڑی بہن مریم وٹو نے ان کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشافات کردیے۔ دبئی میں مقیم مریم وٹو نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرا تعلق عمران خان اور تحریک انصاف کے…

‏نوبل انسٹیٹیوٹ کی جانب سے عمران کی نوبل انعام نامزدگی کا دعویٰ مسترد

‏اوسلو: نوبل انسٹی ٹیوٹ نے ناروے کی سینٹر پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی خبروں کو ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے ووٹ لینے کی ترکیب ٹھہرادیا۔ نوبل…

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران کو اندر رکھا ہے، فیصل واوڈا

کراچی: سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے۔ کراچی کسٹم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان کسٹمز ایجنٹس کی ایسوسی ایشن نے خط لکھا ہے کہ یہ لوگ 400 ارب…