براؤزنگ موسم

موسم

محکمہ موسمیات نے آج پھر کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی

کراچی: شہر قائد کے باسی ایک مرتبہ پھر بارش کے لیے تیار ہو جائیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ نے کہا ہے کہ آج بروز جمعہ بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش کا امکان…

مون سون کا نیااسپیل داخل ، چاروں صوبوں میں بارش کا امکان

کراچی:‌محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اوربلوچستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہوسکتی ہے۔سبی، کوہلو، بارکھان، ژوب، لورالائی،…

کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

کراچی:محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے مون سون ہوائیں ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے اور یہ ہوائیں 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بھی…

کراچی میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی ،سمندری ہوائیں مکمل بحال نہ ہوسکیں

کراچی: کراچی: شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی جب کہ سمندری ہوائیں مکمل طورپر بحال نہ ہوسکیں۔ اگلے 2روز تک کراچی کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ہے،جمعے کو پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، جذوی ہیٹ ویو کے خاتمے کے باوجود شہر کے درجہ حرارت…

کراچی میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، پارہ 40 سینٹی ڈگری گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

کراچی:‌محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سورج آج بھی آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سےشہر قائد میں آج بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ،شہر میں آج بھی سمندری ہوائیں…

کراچی میں آج شام کو پھر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی:محکمۂ موسمیات نے آج بھی سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شام اور رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور موسم مرطوب رہنے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش نے موسم کو سہانا کردیا ہے .. کراچی کے علاقے گلشنِ حدید، پورٹ قاسم، کورنگی، ملیر، شارعِ فیصل، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار…

کراچی: بارش کا سلسلہ آج شام تک جاری رہنے کا امکان

کراچی میں صبح سویرے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آج شام تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رات بھر بارش کے بعد شہر کے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ مختلف علاقوں میں سڑکیں بھی پانی میں ڈوب گئیں،…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور مشرقی بلوچستان میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہورہی ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ اور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ کراچی میں صدر،…

شہرقائد میں آج طوفانی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن میں گرمی ہوگی تاہم دوپہر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج گرمی بدستوررہے گی تاہم دوپہر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔…